نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں ہوں جگنو وہ ہے سورج اس کو خود پر ہے غرور رات ہونے دیجئے خود فیصلہ ہو جائے گا سورج
  2. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    روز شب یاد تیری یاد تیری یاد فقط اب تیری یاد سے ہونے لگی وحشت جاناں
  3. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھ دل کا احوال کہا کرتی ہے زندگی میری تھی لیکن اب تو تیرے کہنے میں رہا کرتی ہے
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو مجھ کو ہر بار نئی تجھ سے محبت ہوئی ہے
  5. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    واں نہیں وقت تو ہم بھی ھیں عدیم الفرصت اس سے کیا کہیے جو ہر روز کہے کل ملنا کل
  6. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم میرے درد بھی غم بھی میرے آلام بھی تم تم میرا چین ہو جاناں میرا آرام بھی تم جاناں
  7. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اتنی مدت بعد ملے ہو کن سوچوں میں گم رہتے ہو کون سی بات ہےتم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو گم
  8. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    حیا سے حسن کی قیمت دو چند ہوتی ہے نہ ہوں جو آب تو موتی کی آبرو کیا ہے
  9. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تجھ سے قسمت میں میری صورت قفل ابجد تھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا غالب قفل
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    جانتی ہوں کہ بچھڑنا تیری مجبوری ہے پر میری جان ملے مجھ کو سزا آہستہ پروین شاکر
  11. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہے لیکن یہ میرے خواب میرے خواب میرے خواب مقدر
  12. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکریہ ۔۔۔ میں نے درست کر دیا ۔۔۔
  13. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرنا پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنا
  14. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے زخم
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    چھوڑ کر جاؤں تیرے شہر کی گلیاں کیسے دل یہاں جسم یہاں روح یہاں جان یہاں
  16. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یا تو مٹی ہی اس کی کجرو تھی یا میرے ہاتھ میں ہنر نہ رہے ہنر
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
  18. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تمہارے ہجر میں یہ حال ہو گیا اپنا کسی کا خط ہو اسے بھی سنبھال رکھتے ھیں ہجر
  19. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
  20. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طرح دست گُل پھیلا ہُوا ہے مرے آنچل کیطرح آنچل
Top