نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا ارادہ بارہا تجھے بھلانے کا ملا نہ عذر ہی کوئی مگر ٹھکانے کا یہ کیسی اجنبی دستک تھی کیسی آہٹ تھی تیرے سوا کیسے حق تھا مجھے جگانے کا شہر یار
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے قتیل شفائی
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں خبر ہے ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا کہ ذرا دیر کو رکے بھی نہیں
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب جگر نہیں اب مہرباں نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی
  6. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا وہ آگئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے
  7. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہاں بلکل نیچے tool bar ہے اس کے نیچے writnig box ہے وہاں آپ جو بھی لکھنا چاہیں لکھ کر جواب ارسال کے option پر click کر دیں ۔
  8. مومن فرحین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    جاسمن آپی آپ کا انتخاب تو لاجواب ہے ۔۔۔۔ اور لاریب آپی کا بھی ۔۔۔ سب تصویریں بہت ہی خوبصورت ہیں
  9. مومن فرحین

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یاد آتا ہے تو کیوں اس سے گلا ہوتا ہے وہ جو اک شخص مجھے بھول چکا ہوتا ہے
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تری صُورت، بہار کا موسم کئی رُتوں سے مرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے ترے انتظار کا موسم
  12. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تیرے بغیر کتنی فسردہ ہے بزم شعر اے دوست اب پڑھوں میں غزل کس کو دیکھ کر
  13. مومن فرحین

    میں نے کتنا تجھے محسوس کیا تیرے بعد ۔۔۔۔

    میں نے کتنا تجھے محسوس کیا تیرے بعد ۔۔۔۔
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بے تحاشا ہے تجھے یاد کیا اور بھلایا بھی بہت ہے تجھ کو ساری رونق ہی تیرے دم سے ہے اور تیرے بکھرے ہوئے غم سے ہے جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے جس قدر میں نے تیری ذات کو خود میں پایا اتنی یکتائی کہاں ملتی ہے فاصلے وقعتیں کھو بیٹھے ہیں دوریاں پھیکی پڑیں اتنی...
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ جواں رتوں کی شامیں کہاں کھو گی ہیں محسن میں تو بجھ کہ رہ گیا ہوں وہ بچھڑ گیا ہے جب سے
  16. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بعد میرے جو کہا ہوگا کسی کو خوش ہیں پہلے آنکھوں کو کئی بار سکھایا ہو گا
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    روٹھنے والے تیرے دل میں محبت جاگے ہم نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل نے چھوڑا ہے نہ چھوڑے تیرے ملنے کا خیال بارہا دیکھ لیا خود کو ملامت کر کے
Top