نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    زندگی

    آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی پر تجھ سے قبل اتنی پریشان بھی نہ تھی پروین شاکر
  2. مومن فرحین

    زندگی

    زندگی خاک نہ تھی خاک اڑا تے گزری تجھ سے کیا کہتے، تیرے پاس جو آتے گزری
  3. مومن فرحین

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھول رکھتے ہیں اسی آس میں در شام کے بعد
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا ابھی نئی وادیوں ، نئے منظروں میں رہ لو مگر میری جاں یہ سارے اک ایک کرکے جب تم کو چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں تمہارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا...
  6. مومن فرحین

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا احمد فراز
  7. مومن فرحین

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم تو سمجھے تھے کہ برسات میں برسے گی شراب آئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا
  8. مومن فرحین

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقی تیرے میخانے میں جب ہم نہیں ہوں گے تب ٹوٹے ہوئے جام ہمیں یاد کریں گے
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یاد رکھے گا مرا کون فسانہ مرے دوست میں نہ مجنوں ہوں نہ مجنوں کا زمانہ مرے دوست ہجر انساں کے خد و خال بدل دیتا ہے کبھی فرصت میں مجھے دیکھنے آنا مرے دوست شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہے عمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست اشفاق ناصر
  10. مومن فرحین

    ٹھہر گیا ہے تیرے انتظار کا موسم

    ٹھہر گیا ہے تیرے انتظار کا موسم
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہو جائے بکھیڑا پاک کہیں پاس اپنے بلا لیں بہتر ہے اب درد جدائی سے ان کی اے آہ بہت بیتاب ہیں ہم
  12. مومن فرحین

    شعر کہنے کا ہنر بھول گیا تیرے بعد۔۔۔

    شعر کہنے کا ہنر بھول گیا تیرے بعد۔۔۔
  13. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تمام جسم کو آنکھیں بنا کہ راہ تکو تمام کھیل محبت میں انتظار کا ہے
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تری صُورت، بہار کا موسم کئی رُتوں سے مرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے ترے انتظار کا موسم
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں عزیز ہو کیونکر نہ شامِ غم کہ یہی بچھڑنے والے، تری آخری نشانی ہے
  16. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ زخمِ انتظار کی لذّت بھی لے گیا اب نامہ بر کی راہ نہ دیکھا کریں گے ہم وہ کس طرح ملا تھا جدا کیسے ہو گیا سوچا تھا یہ سوال نہ سوچا کریں گے ہم
  17. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشارے پہ سر جھکاؤں گی
  19. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بوندیں گری تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے بارش سے اس کی یاد کا رشتہ ضرور ہے
  20. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
Top