نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل اس بت کا شیدا ہوا چاہتا ہے کہ کعبہ کلیسا ہوا چاہتا ہے کلیسا
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو فراز
  3. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اسے خبر ہے کہ لفظوں پہ فیصلہ ہوگا وہ سوچ سوچ کے اپنا بیان دیتا ہے
  4. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ موج موج بنی کس کی شکل سی تابشؔ یہ کون ڈوب کے بھی لہر لہر پھیل گیا شکل
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھئیے اب نہ یاد آئیے آپ جائیے آپ سے خفا ہوں میں جون ایلیا
  6. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ میرے چاروں طرف کس لیے اجلا ہے تیرا خیال ہے یا دن نکلنے والا ہے خدا کرے کہ اسے علم بھی نہ ہو محسنؔ وہ جس کے گرد مری چاہتوں کا ہالا ہے محسن بھوپالی
  7. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ جو رنگین تبسم کی ادا ہے مجھ میں مجھ کو لگتا ہے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں
  8. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    لب تک آئی تھی شکایت کہ محبت نے کہا دیکھ پچھتائے گا خاموش یہ دستور نہیں
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہوا ہے جب سے دل ناصبور بے قابو کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے فیض احمد فیض
  10. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اوہ ۔۔۔ شکریہ تصحیح کے لیے
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہ تھا ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہ تھا
  12. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    جہاں تک میرے علم میں ہے ایسا ہی ہے ۔۔ لیکن ہو سکتا ہے میری یاداشت میں کوئی غلطی ہوئی ہو ۔۔
  13. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بین کرتے ہوئے لوگ آس بندھاتے ہوئے لوگ اب کہاں ملتے ھیں اوروں کو ہنساتے ہوئے لوگ
  14. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ آپ کھلتا نہ میرا احوال پوچھتا ہے ره وفا میں یہ مل گیا کون میرا ایسا پروین جی
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجہ ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا
  16. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ جو گم گشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے ان سے مت مل کہ انھیں روگ ہیں خوابوں والے
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اتنا سا یاد رکھ مجھے جیسے کسی کتاب میں بیتے دنوں کے دوست کا اک خط پڑا ہوا ملے لفظ مٹے مٹے سے ہوں رنگ اڑا اڑا سا ہو لیکن وہ اجنبی نہ ہو ۔۔
  18. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آیا نہ راس نالہ دل کا اثر مجھے اب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھے جگر مراد آبادی
  19. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں پروین شاکر
  20. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نگاه شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو وہ بےخبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں فیض احمد فیض
Top