نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
  2. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل کی ضد تھی کہ اس میں تو ہی بسے رہ گیا بن مکیں مکاں تنہا مکاں
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ نام حاصلِ فن ہوکے میرے فن میں رہا کہ رُوح بن کے مری سوچ کے بدن میں رہا سکونِ دل کے لیے میں کہاں کہاں نہ گئی مگر یہ دل، کہ سدا اُس کی انجمن میں رہا
  4. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اُن اُنگلیوں کا لمس تھا اور میری زُلف تھی گیسو بکھر رہے تھے تو قسمت سنورگئی پروین جی گیسو
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں تھے جو تیرے آنے تلک جلے ورنہ سبھی چراغ سر رہ گزر نہ تھے ایسے ملے تو خیر نہ ملنے پہ رنجشیں کیسی کہ اس سے اپنے مراسم تھے پر نہ تھے ایسے فراز
  6. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشاں کیا کیا کیا بتاؤں کہ میرے دل میں ہے ارماں کیا کیا اختر شیرانی پریشاں
  7. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دشمن بن کے ملتا تو کب زخم مجھے دے سکتا تھا اپنے گلے میں ڈال کے اس نے میری باہیں کاٹیں باہیں
  8. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل لے کے مجھ سے دیتے ہو داغ جگر مجھے یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے جگر مراد آبادی
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    جذبہ دل پہ لگا کر تالے اب نہ بولیں گے آپ کے آگے
  10. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو شناس
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    الفاظ میں نہ ڈھونڈ میری بے قراریاں اے بے خبر زباں نہیں دل بے قرار ہے ۔
  12. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے پھر آج دکھ بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے سلوک یار سے دل ڈوبنے لگا ہے فراز اور اس پہ محفل اعادہ ہے کیا کیا جائے
  13. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ابر برسے تو عنایت اس کی شاخ تو صرف دعا کرتی ہے پروین جی شاخ
  14. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رحمتیں ھیں تیری اغیار کے کاشانوں پر برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
  16. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں تو رہتی ہے تصور میں تمہاری یادیں پھر بھی مل جاؤ تو تسکین سی ہو جائے گی
  17. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے ساقیا
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے اک دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاس یہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے
  19. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیں ہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں
  20. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اس کی باتوں میں تیری جھلک ہے عیاں اس کے لفظوں کو تو نے سنا زندگی
Top