نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا مینا کماری صدیوں
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کو کسی خیال کی فرصت نہیں رہی ہر لمحہ بس خیال تمہارا ہے آج کل
  3. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قیامت خیز ھیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو خواب
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تیرے موجود رہنے تک حسیں ھیں ستارے آسماں دنیا وغیرہ
  5. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سبھی کہیں میرے غمخوار کے علاوہ بھی کہ کوئی بات کروں یار کے علاوہ بھی علاوہ
  6. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد آتا ہے تو کیوں اس سے گلہ ہوتا ہے وہ جو اک شخص مجھے بھول چکا ہوتا ہے
  7. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیرے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرح یہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں بات
  8. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہیں کوئی طبیب دل ستم مائل تیرے جیسا کبھی پھایا تیرا لہجہ کبھی سوزش تیری باتیں
  9. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مہندی نے غضب دونوں طرف آگ لگا دی تلووں میں ادھر اور ادھر دل میں لگی ہے آگ
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دوست بھی ملتے ھیں محفل بھی جمی رہتی ہے تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟ کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے فراز
  11. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی پروین جی دلہن
  12. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پہ کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں
  13. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یا الہی مٹ نہ جائے درد دل مٹنے والوں کو مٹائے درد دل
  14. مومن فرحین

    اور کسی انسان کی اس سے بڑی اچھائی کیا ہوگی کہ وہ بدلنے والا نہ ہو ۔

    اور کسی انسان کی اس سے بڑی اچھائی کیا ہوگی کہ وہ بدلنے والا نہ ہو ۔
  15. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
  16. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لائے اس بت کو التجا کر کے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے پنڈت دیا شنکر التجا
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ غزل والوں کا اصلوب سمجھتے ہونگے چاند کہتے ھیں کسے خوب سمجھتے ہونگے اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے تیری صورت لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہونگے
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    میری چاہ کو نام مطلب کا دے کر ہوئے ہم سے وہ بدگماں کیسے کیسے
  19. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ابھی تو دل میں ہلکی سی خلش محسوس ہوتی ہے بہت ممکن ہے کل اس کا محبت نام ہو جائے
  20. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رات دل سے نکل کر سوئے صبح دیکھا تو پھر وہیں تھے تم
Top