نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    بہت ودھیا سلمان ویرے شالا خوشیاں ہنڈاویں
  2. حمیرا عدنان

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    مقدس روزانہ میرے سے پنجابی کی کلاس لیا کرو
  3. حمیرا عدنان

    چڑیل سے انٹرویو

    شکریہ شریک کرنے کا یوسف بھائی لیکن درمیان میں کافی باتیں بے فضول لگیں....
  4. حمیرا عدنان

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    بھائی آپ نا مانو ہمیں منانا آتا ہے :laughing:
  5. حمیرا عدنان

    Poet Perfect Android

    Emeu پر فونٹس کو ٹرائی کیا تابش بھائی؟
  6. حمیرا عدنان

    کس کی آنکھوں میں خواب ہیں آپ کی یا انشاء جی.....

    کس کی آنکھوں میں خواب ہیں آپ کی یا انشاء جی.....
  7. حمیرا عدنان

    تحیر میں ڈالنے والے کچھ قرآنی حقائق ۔۔

    بہت معلوماتی پوسٹ ہے کیا ویسے کوئی حوالہ یا کوئی مضمون وغیرہ شائع ہوا ہے اس تحقیق پر؟ کن کن مسلم سکالرز نے اس تحقیق میں حصہ لیا ہے؟
  8. حمیرا عدنان

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    خوش آمدید سلمان جی بڑی مہربانی آپ نے تعارف کروا دیا بھائی بہت بڑا احسان کیا ہے مجھ پر سچ میں سوچ میں ڈوبی ہوئی ہوں اب یہ احسان کیسے اتاروں گی ویر جی میں کیوں اپنے ویر نو چوا آکھاں لگادا چوا اے پر ہے تے نہیں نا:laughing:
  9. حمیرا عدنان

    Poet Perfect Android

    ویسے کب تک انتظار کرنا پڑے گا اس ایپ کا؟
  10. حمیرا عدنان

    جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

    سونگ کی تو سمجھ نہیں آئی لیکن ویڈیو اچھے انداز میں بنائی ہے
  11. حمیرا عدنان

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    ٹھنڈا ترین تو 10- نیویارک میں دیکھا تھا گرم ترین کویت میں ہی دیکھا تھا 55 ڈگری
  12. حمیرا عدنان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ویسے مارکیٹ وغیرہ کا تھیم اچھا رہے گا؟
  13. حمیرا عدنان

    دلدارا میرے ھان دیا ہن تیرے ھاتھ تقدیر میری........ میرے دل دے شیشے وچ سجدی پائی اے تصویر تیری

    دلدارا میرے ھان دیا ہن تیرے ھاتھ تقدیر میری........ میرے دل دے شیشے وچ سجدی پائی اے تصویر تیری
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا انکل جی :p
  15. حمیرا عدنان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    تصاویر لینے والے نے پاکستان دیکھا ہی نہیں ابھی
  16. حمیرا عدنان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    برازیل خواتین واقعہ پرکشش ہوتی ہیں
  17. حمیرا عدنان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ماشاءاللہ بہت خوب اچھی کاوش ہے بھائی
  18. حمیرا عدنان

    آگہی کی نہ بات کر سائیں ۔ اقبال طارق

    بہت خوبصورت انتخاب ہے
  19. حمیرا عدنان

    آبشار

    یہ نیشنل پارک والی آبشار قدرتی ہے کیا؟
  20. حمیرا عدنان

    قید خانہ از سلمان حمید

    بہت خوب سلمان بھائی اللہ زور قلم اور زیادہ ہو
Top