آبشار

زیک

ایکاروس
مشہور آبشاروں کی تصویر دیکھ کر سوچا کہ میں نے اپنے کیمرے سے جو آبشاروں کی تصاویر کھینچی ہیں انہیں ایک لڑی میں محفوظ کیا جائے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ میں درجنوں آبشاروں کی تصاویر اپنے کمپیوٹر اور آن لائن اکاؤنٹس پر ڈھونڈ پاتا ہوں یا نہیں۔
 

زیک

ایکاروس
اپر یوزمٹی فالز، یوزمٹی نیشنل پارک، کیلیفورنیا
4.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین
زبردست زیک بھائی!! :applause::applause:
سیاحت اور ایڈونچرز کا شوق آپ کے بچوں کو ورثے میں ملا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ وہ آپ کے کون کون سے ریکارڈ توڑیں گے۔ :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top