آبشار

زیک

مسافر
گروسگلاکنر، آسٹریا
11800260_10152875091106082_4372668521215950177_n.jpg
 

arifkarim

معطل
زیک آپ کیساتھ ساتھ آپکی بٹیا رانی کا سیر سپاٹے میں شوق دیکھ کر لگتا ہے کہ انکا ٹریول اور ایکسپلوریشن میں کیریئر پکا ہے۔ :)
 

arifkarim

معطل
زیک اگر کبھی ناروے کا چکر لگے تو فیورڈز کیساتھ ساتھ یہاں کی آبشاریں بھی ضرور دیکھیں۔ یہ دو آبشاریں ۲۰۱۴ میں اوّل اور دوئم آئی تھیں:
480x.jpg

320x.jpg
 

زیک

مسافر
زیک آپ کیساتھ ساتھ آپکی بٹیا رانی کا سیر سپاٹے میں شوق دیکھ کر لگتا ہے کہ انکا ٹریول اور ایکسپلوریشن میں کیریئر پکا ہے۔ :)
کیریئر تو اپنی مرضی سے ہی پسند کرے گی البتہ سیر سپاٹے کے ہم تینوں شوقین ہیں اور امید ہے کہ یہ شوق جاری رہے گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خوبصورت ترین آبشاریں زیک بھیا . یہ تصاویر میں اتنی حسین لگ رہی ہیں اصل میں دیکھوں تو میرا ہٹنے کو دل ہی نہیں کرے گا ان کے پاس سے. (y)
 
Top