نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ایک بڑے میاں کی ٹویوٹا کرولا، ایک پراڈو سے ٹکراگئی، جس میں چار پٹھان بھائی سوار تھے۔۔۔۔ چاروں پٹھان بھائی غصے میں پراڈو سے باہر نکل کر بڑے میاں پر چلانے لگے، اور ابھی ان کو مارنے ہی لگے تھے، کہ بڑے میاں نے معصوم صورت بنا کر عرض کیا: آپ چار جوان لوگ، اور میں اکیلا کمزور سا بوڑھا انسان، یہ تو...
  2. حمیرا عدنان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    میں نے تو محاورے کے طور بات جوں والی بات کی ہے
  3. حمیرا عدنان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    سر جی محترم معزز جناب حاجی سلمان دانش صاحب جی پہلے بھی آپ کے گوش گزار ایک درخواست کی جا چکی ہے سائیں اپنا تعارف کروا دیں لیکن آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ابھی تک کیا آپ کو ڈانڈے پیر کا تو انتظار نہیں؟
  4. حمیرا عدنان

    دنیا کی 15 خوبصورت ترین آبشاریں!

    ویسے میں سے تین آبشاروں کو دیکھا ہے ایک تو شمالی علاقہ جات میں اور دو کو کوئٹہ مستونگ سے آگے ژالی گلی نام کا علاقہ آتا ہے وہاں دیکھا ہے دو پہاڑوں پر الگ الگ آبشاریں ہیں ایک پر ٹھڈے پانی کی آبشار ہے اور ایک پر گرم پانی کی
  5. حمیرا عدنان

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    فراز بھائی امی سے دعائیں لیا کریں بہت قیمتی ہوتی ہیں یہ دعائیں ... باقی فاتح بھائی والی بات کہوں گی ماؤں کو مرنا نہیں چاہیے میں نے ابو کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھے کبھی لیکن دادی کی وفات کے وقت میں نے زندگی میں پہلی بار میں نے ابو کی آنکھیں نم دیکھی تھی
  6. حمیرا عدنان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    اب تم چنگاری کو ہوا دے رہی ہو :)
  7. حمیرا عدنان

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    پیو مرے گھر ویلا ہوندا ویر مرے کنڈ خالی ماؤاں باجھ محمد بخشا کون کرئے رکھوالی
  8. حمیرا عدنان

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    آمین ثم آمین شکریہ مریم دعا کے لیے
  9. حمیرا عدنان

    مسنگ یو بابا جانی

    جزاک اللہ بھائی
  10. حمیرا عدنان

    مسنگ یو بابا جانی

    بس سارے راستے مجھے یہ ہی کہتے رہے ان کے دوست کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے لیکن امی کا نہیں بتا رہے تھے
  11. حمیرا عدنان

    مسنگ یو بابا جانی

    بھائی وقت سے بڑا مرہم اور کوئی نہیں ہوتا جب امی گئی تھی تب میں کویت میں تھی عدنان کو ہی فون آیا تھا بھائی کا پاکستان سے اور اطلاع دی عدنان نے مجھے نہیں بتایا تھا بس فون کر کے کہاں اپنے اور آیان کے دو دو سوٹ بیگ میں رکھ لو اور ہسپتال کی طرف آ جاؤ گاڑی لے کر میں پوچھتی رہی کے کیا ہوا ہے لیکن نہیں...
  12. حمیرا عدنان

    مسنگ یو بابا جانی

    اللہ تعالٰی اپنے پسندیدہ لوگوں کو اپنے پاس جلد ہی بلا لیتا ہے :(
  13. حمیرا عدنان

    مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

    میں نے یہ خان صاحب کی آواز میں سنی ہوئی ہے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب بی سنتی ہوں یہ والی تو کمال کی ہے
  14. حمیرا عدنان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اللہ میاں نے گائے دے کر آپ کو دنیاوی امتحانات سے چھٹی دے دی ہے ویسے یہاں پنجابی والا مثال ہی صادق آتی ہے تینوں دیندا کوئی نہیں سی تے انہوں لیندا کوئی نہیں سی معذرت خواہ ہوں اگر مثال بری لگے تو :heehee:
  15. حمیرا عدنان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    سائیں انٹرنیٹ کا زمانہ ہے ہر طرح کا مال موجود ہے گوگل پر :p
  16. حمیرا عدنان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    سچ کہوں تو مجھے بھابھی پر حیرانی ہوتی ہے وہ اتنی سیدھی کیسے ہو سکتیں ہیں اتنی چھوٹ آپ کو کیسے مل سکتی ہے مجھے لگتا ہے بھابھی اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہیں :p
  17. حمیرا عدنان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    بہت خوب ناصر بھائی ان اینیمیشنز کی جگہ کچھ رئیل تصاویر لگانی چاہیے تھی :)
  18. حمیرا عدنان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    آج میں نے اور مقدس نے ٹپس تو دیے ہیں کیا یاد نہیں کیے :laughing:
  19. حمیرا عدنان

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    جب بھی امی کی یاد آتی ہے دل سے دعا ہی نکلتی ہے ان کے لیے
Top