عدنان کے واٹس ایپ پر یہ مسیج آیا تھا آج میرا تو ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا پڑھ کر
ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کرنے والوں سے التماس ہے کہ اب فلش سسٹم کا استعمال بھی ترک کر دیں کیونکہ ویلنٹائن ڈے کی طرح وہ بھی مغربی کلچر کا حصہ ہے ۔۔۔ امید ہے کل صبح سے ویلنٹائن ڈے کے مخالف خالی میدانوں ، اور جھاڑیوں...