نہیں یار میں مذاق نہیں کرتی میں زمانے بھر کی مسخریاں کرتی ہوں شاعری تو نہیں کرتی وہ تو کافی دن سے کچھ لکھا نہیں تھا تو ایک شوشہ چھوڑا تھا وہی ہٹ ہو جائے گا مجھے کیا پتا تھا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
الہلال بھائی مجھے پاکستان جانا ہے دو تین سمارٹ فونز کی فرمائش آئی ہے اگر یہ بات سچ ہے تو دل کر رہا ہے یہ فون ہی دے کر جان چھڑوا لوں 3 دینار میں دو فون اور کیا چاہیے مجھے
اب اس سے سستی صرف خاموشی
لگتا ہے میں نے غلطی سے کوئی اچھی بات لکھ دی ہے
4 نے پسندیدہ والی ریٹنگ دی ہے اور 3 نے زبردست والی ریٹنگ دی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میں تو سوچ رکھا تھا کافی کھنچائی کی جائے گی