نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    جاپانی زبان سیکھیں

    چوہدری صاحب ایک ڈبے میں چند پتھر ڈال لیں اور پھر زور زور سے ہلانا شروع کر دیں جو آواز نکلے گی وہ سمجھ لینا جاپانی ہے:heehee:
  2. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    شائد جاپان کی پنجابی زبان میں لکھا ہے :rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    یہ تو نا انصافی ہو گی میرے ساتھ بھائی قسم لے لو میری نیشنیلٹی پاکستانی ہے یہ الگ بات ہے کہ میں پاکستان میں نہیں ہوں
  4. حمیرا عدنان

    جاپانی زبان سیکھیں

    جاپانی زبان کی حروف تہجی کا بھی تعارف کروا دیں کل کتنے الفاظ ہیں اس میں اور تلفظ کی ادائیگی کیسے ہے
  5. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    چلیں جی ہمیں بھی ایسی ایجادات کا بے صبری سے انتظار رہے گا جن کے بارے میں ہم نہیں جانتے
  6. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    سر جی نئی نئی چیزوں کی تھوڑی وضاحت کر دیں؟
  7. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    پھر بات کریں بھابھی سے میں ایک گھنٹہ کلاس لیا کروں ایک مہینہ :ROFLMAO:
  8. حمیرا عدنان

    قصور وار میں بھی نہیں

    آپ کی ہی صحبت کا اثر ہے انکل جی ورنہ میں کیا میری بساط کیا شاعری کی تو مجھے ا ب کا بھی کوئی پتا نہیں آپ جانتے ہیں میں موٹے دماغ والی ہوں :)
  9. حمیرا عدنان

    قصور وار میں بھی نہیں

    شکریہ بھائی وہ زخموں ہی لکھا تھا لگتا ہے یہ جمیل نوری نستعلیق کا مسئلہ ہے میرے ساتھ کیوں arifkarim بھائی اب یہ مسئلہ کیسے ٹھیک ہو گا :laughing:
  10. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    سلمان بھیا کہاں غائب ہیں
  11. حمیرا عدنان

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    خوش آمدید شہبازصاحب محفل میں خوش آمدید
  12. حمیرا عدنان

    حمد

    ماشاءاللہ سبحان اللہ مریم بہت خوبصورت حمد ہے
  13. حمیرا عدنان

    قصور وار میں بھی نہیں

    سلگتی سانسوں کے ساتھ تمہاری یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہوں ڈھونڈتی ہوں تمہیں اک آس ہے اک پیاس ہے زخموں کا احساس ہے کسی ناکردہ گناہ کی پاداش میں سزا جدائی کیوں الزامِ بے وفائی کیوں معصوم اگر تم ہو تو قصور وار میں بھی نہیں پھر بھی لرزتے ہاتھ کپکپاتی آواز دعا گو ہے تم جہاں رہو خوش رہو...
  14. حمیرا عدنان

    اسٹاک مارکیٹ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاوں میں نیا شخص آیااور اس نے اعلان کروایا کہ وہ دیہاتیوں سے ایک بندر 10 روپے میں خریدے گا۔ اس گاوں کے اردگرد بہت زیادہ بندر تھے ، سو دیہاتی بہت خوش ہوئے ، انہوں نے جال لگا کر ، کیلے رسی سے باندھ کر اور دیگر کئی طریقوں سے بندر پکڑنا شروع کئےاس آدمی نے ایک ہزار بندر...
  15. حمیرا عدنان

    نظر لکھنوی غزل: حقیقت جو پوچھو تو یہ زندگانی٭ نظرؔ لکھنوی

    واہہہہہ بہت خوبصورت کلام ہے تابش بھائی
  16. حمیرا عدنان

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    جی جی جمیل نوری نستعلیق ہی انسٹال ہے :)
  17. حمیرا عدنان

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    گیگابائٹ ہی لکھا تھا میں نے پتا نہیں کیسے وہ میگا بائٹ ہو گیا
  18. حمیرا عدنان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    یہ میرا خیال ہے ہے بنگالی زبان کا یا ہندی زبان کا کوئی جملہ ہے
  19. حمیرا عدنان

    من اٹکیا بے پرواہ دے نال...... اس دین دونی دے شاہ دے نال

    من اٹکیا بے پرواہ دے نال...... اس دین دونی دے شاہ دے نال
  20. حمیرا عدنان

    فاریسٹری مختصر تعارف

    تصاویر نظر نہیں آ رہی
Top