چاند رات کو جب عید کے کپڑے آئے تو سب بھائی کے کمرے میں جمع ہو گے کپڑے دیکھنے کے لیے سب سے پہلے بڑے بھائی کا جوڑادیکھایا گیا جس کو دیکھتے ہی ہماری ہنسی نکل گئی کونکہ بھائی نے ٹیلر کوکہا تھا کہ ہلکی ہلکی کڑھائی کر دینا لیکن اس نے قمیض کے اوپر گوبی کے پھول جتنے بڑے پھول بنا دیے جس کو دیکھ کر ہم...