ویسے کہا جاتا ہے کہ اپنی گاڑی پر جاو تو بہتر رہتا ہے اپنی مرضی سے تو ہر جگہ جا سکتا ہے۔
یہاں کمپنی کی طرف سے جائیں تو 12 سو درہم ایک ہفتے کا لگتا ہے سننے میں ایسا ہی آیا ہے
ماشاءاللہ جی ایسی سوچ ہونی چاہے اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے گا انشاءاللہ
اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو بتا دوں گا لیکن میرا خیال ہے ابھی تھوڑا وقت لگے گا مجھے دو سال ہو گے ہیں ارادہ کیا ہوا ہے لیکن دیکھے کب پہنچتے ہیں ہم بھی وہاں انشاءاللہ
مجھے تو دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے
آئی سی سی نے اپنا لوگو نہیں لگایا بلکے 2011 کا لوگو لگایا ہے لیکن میڈیا میں وہ لوگو بھی نہیں دیکھایا گیا
خیر میڈیا کو تو باتیں کرنی ہی آتی ہیں