ایک تو اس کی ٹائپنگ کا مسئلہ ہے اور دوسرا اس کو اردو محفل کی سمجھ ہی نہیں لگتی اور آج کل تو ہماری بات ہی جلدی جلدی میں ہو رہی ہے مطلب صرف پانچ دس منٹ کیونکہ وقت ہی نہٰں ہوتا لیکن جلد ہی اس کو لیے کر آؤں گا آج نہیں تو کل انشاءاللہ
میں نے کچھ دیر پہلے انڈین ٹی وی پر خبریں سنی ہیں اس پر صاف دیکھایا گیا ہے سو ٹرافی آسٹریلیاں کو دی گئی ہے اس پر مونوگرام اور نام بھی لکھا ہوا ہے لیکن اس پر نہیں ہے
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
بس جی کوشش تو یہی ہوتی ہے لیکن کیا کریں کہیں دفعہ رولا ہوجاتا ہے
اور جب سے شادی کر کے آیا ہوں تب سے غصہ بھی زیادہ آتا ہے باس پر اور دل کرتا ہے سنادوں
لیکن پھر خیال آتا ہے نوکری پوری کروں تو بعد میں دیکھا جائے گا
ہم تو دو لڑکے ہیں اس لیے مسئلہ نہیں ہوتا عام طور پر کھانا میں ہی بناتا ہوں کیونکہ دوسرا لڑکا چٹپٹی چیزیں بناتا ہے اور مجھے مرچیں زیادہ اچھی نہیں لگتی کیونکہ پہہلے ہی بہت ہیں:grin:
میں اکثر وقت سے پہلے چلا جاتا ہوں اور کھانا تیار کرتا ہوں