جس کہ پاس گاڑی ہے اس کے ساتھ تو یہ مسئلہ ہوتا رہتا ہے میرے ساتھ تو کبھی نہیں ہوا یہ مسئلہ
ویسے غصہ کل باس پر آیا تھا
دو ماہ ہوگے ہیں واپس آئے ہوئے
چار ماہ کی چھٹی کی
اور اس سے بھی سات ما پہلے کوئی چیز دی تھی مجھے اور کہا تھا ضرورت پڑنے پر لوں گا تو کل اچانک پوچھ لیا پہلے تو مجھے یاد ہی نہیں آیا...