نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پشاور کا قصہ خواں نہ رہا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. خرم شہزاد خرم

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    بہت مزے کے لطیفے ہیں بڑا مزہ آیا لیکن آخری سے پہلے والے میں بابا جی نے اور تیسرے نمبر والے میں دیہاتی لڑکے نے بہت کمال کیا :grin:
  3. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بھارت جیت گیا تو اس میں پرشان ہونے والی کون سی بات ہے وہ اچھا کھیلے اور جیت گے کسی کی جیت پر پرشان نہیں ہونا چاہے
  4. خرم شہزاد خرم

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں تو ابھی 9 درہم کی مرغی اور 2 درہم کے ٹماٹر لے کر آیا ہوں اور کھانا بنانے لگا ہوں
  5. خرم شہزاد خرم

    عبدالاحد ایک ستارا

    بہت شکریہ ناعمہ آپی جی ہاں بھتیجہ اور میرے بڑے بھائی کی فوٹو ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    عبدالاحد ایک ستارا

    بہت شکریہ جناب جزاک اللہ نہیں جی :grin: یہ خاص طور پر بنائی گئی تھی بلکے اسکول والوں نے پیسے لے لیے تھے اور خود بنوائی تھی ہمیں تو پتہ بھی نہیں تھا کہ ایسے کپڑے ہونگے :cool:
  7. خرم شہزاد خرم

    گوگل ایڈسنس حاصل کریں

    اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    یہاں بھی ایسا ہی چل رہا ہے سب سری لنکا کی طرف تھے اور انڈیا کے جیتنے پر افسوس کر رہے ہیں حالانکہ میں تو یہاں موجود انڈین سب کو مبارک دینے خود ان کی دوکانوں پر گیا تھا۔ لیکن افسوس انھوں نے آگے سے کچھ کھلایا پلایا نہیں :grin: لیکن اگر پاکستان جیت جاتا تو میں بارش کر دیتا :grin:
  9. خرم شہزاد خرم

    تو لہریں گنگناتی ہیں سمندر بات کرتا ہے ------ خوبصورت تصاویر

    ساحل پر جب آتے ہیں تم جیسی آنکھوں والے لوگ لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوب گیا ان میں سے اصلی کتنی ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    کیا کرتے ہیں شمشاد بھائی یہ سبزی کتنے کلو لی تھی اور کون سی جو دس ریال میں آئی اور دہی بھی میرے خیال میں یہاں تین درہم کا ہے شاہد بہت مہنگائی ہے وہاں تو
  11. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    انتظار کے ساتھ ساتھ پیسے بھی جمع کرتے جائیں ہوسکتا ہے وہ ٹھیک ہو کر واپس نا آئے تو آپ خود ہی خرید لیں
  12. خرم شہزاد خرم

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    میں زیادہ قریب نہیں رہتا تھوڑا قریب رہتا ہوں
  13. خرم شہزاد خرم

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    جن باتوں کا آپ نے بتایا ہے ان کے حساب سے تو اصلی ہی لگتی ہے میں نے تو آسمان کو سامنے رکھتے ہوئے کہہ رہا تھا میں کوئی فوٹو گرافر نہیں ہوں بس اندازہ ہی لگایا تھا :grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    کسی زمانے میں طارق عزیز شو کو سپونسر کیا کرتی تھی
  15. خرم شہزاد خرم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خرم شہزاد خرم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    یہ تو نا دینے والی بات ہوئی نا
  18. خرم شہزاد خرم

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    میرا خیال ہے کہ یہ اصل عمارت کی تصویر نہیں ہے بلکے اس کے بنائے گے نقشے کی تصویر ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    عبدالاحد ایک ستارا

    کچھ دن پہلے عبدالاحد کے اسکور میں ایک پروگرام ہوا جس میں عبدالاحد نے ایک نظم پڑھی۔ افسو اس کی ویڈیو نہیں بن سکی اور نا ہی اسٹیچ پر اس کی فوٹو بن سکی کیونکہ بھائی اور بھابھی دیر سے پہنچے تھے البتہ بعد میں کچھ تصویریں بنائی تھیں وہ میں یہاں لگا رہا ہوں
  20. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم میں حاضرہوں آپ کیوں دکھی ہیں جی
Top