جی جی کیوں نہیں
کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ
آنکھیں اجڑ چکی ہیں مگر رنگ رنگ کے
خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہوئے ہیں لوگ
اسی سے مشتاق احمد یوسفی صاحب کی بات یاد آئی ۔۔۔
ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں کی رائے لازمی لی جاتی ہے۔ اگر وہ ہاں کر دیں تو شادی کر دی جاتی ہے، اور اگر ناں کر دیں تو بھی شادی کر دی جاتی ہے۔