کسوٹی نمبر 7

یاز

محفلین
اس سے یاد آیا کہ ایک زمانے میں میں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیکسلا میوزیم میں تصاویر کھینچی تھیں وہ کہاں ہیں اب۔ محفل کی وفات سے پہلے پوسٹ کرنا تو ممکن نہیں
ہم نے بھی ایک دفعہ گوریلا فوٹوگرافی کرتے ہوئے دو تین تصاویر بنائی تھیں، ڈھونڈتے ہیں ان کو۔
 

یاز

محفلین
اب کوئی شعر ہی کہہ دیں یاز
ایسا شعر ہو کہ در و دیوار ہل جائے
تباہ ہوگئے وغیرہ
جی جی کیوں نہیں

کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ

آنکھیں اجڑ چکی ہیں مگر رنگ رنگ کے
خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہوئے ہیں لوگ
 

یاز

محفلین
جی جی کیوں نہیں

کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ

آنکھیں اجڑ چکی ہیں مگر رنگ رنگ کے
خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہوئے ہیں لوگ
اپنی آڈئینس تو دیکھیں۔۔۔ وہ کھنڈرات کی تباہی کی بات نہیں کر رہے تھے!!
 
Top