اسے ہال آف شیم میں رکھ دیا ہےالیکٹرا آپ کا ہوا۔
اسے ہال آف شیم میں رکھ دیا ہےالیکٹرا آپ کا ہوا۔
ہم نے بھی ایک دفعہ گوریلا فوٹوگرافی کرتے ہوئے دو تین تصاویر بنائی تھیں، ڈھونڈتے ہیں ان کو۔اس سے یاد آیا کہ ایک زمانے میں میں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ٹیکسلا میوزیم میں تصاویر کھینچی تھیں وہ کہاں ہیں اب۔ محفل کی وفات سے پہلے پوسٹ کرنا تو ممکن نہیں
تو کیا آپ نے دیکھا ہوا ہے، یا ہمارا اندازہ درست رہا؟پُل اور میوزیم کے درمیان ہی پنگ پونگ تھا
پُل کی طرف زیادہ دل دھڑکا۔
یہ کہاں واقع ہے؟اسے ہال آف شیم میں رکھ دیا ہے
معلوم نہیں وہاں اتنے سائن کیوں لگے تھے کہ فوٹوگرافی منع ہے۔ اکثر میوزی صرف فلیش سے منع کرتے ہیںہم نے بھی ایک دفعہ گوریلا فوٹوگرافی کرتے ہوئے دو تین تصاویر بنائی تھیں، ڈھونڈتے ہیں ان کو۔
اس کا راستہ میں خود بھی تقریبا بھول چکا تھا۔ اب آپ کو کیا بتاوںیہ کہاں واقع ہے؟
ٹیکسلا کے کھنڈرات میں تو رومانوی اشعار سوٹ کرتے ہیں
بالکل بالکلٹیکسلا کے کھنڈرات میں تو رومانوی اشعار سوٹ کرتے ہیں
جی جی کیوں نہیں
ٹیکسلا کے کھنڈرات میں تو رومانوی اشعار سوٹ کرتے ہیں
یہ بھی لیجئےبالکل بالکل
خوب است وغیرہ وغیرہجی جی کیوں نہیں
کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ
آنکھیں اجڑ چکی ہیں مگر رنگ رنگ کے
خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہوئے ہیں لوگ
بس آپ نہیںاب اگلی کسوٹی کون شروع کرے گا؟
اپنی آڈئینس تو دیکھیں۔۔۔ وہ کھنڈرات کی تباہی کی بات نہیں کر رہے تھے!!جی جی کیوں نہیں
کیا رہ گیا ہے شہر میں کھنڈرات کے سوا
کیا دیکھنے کو اب یہاں آئے ہوئے ہیں لوگ
آنکھیں اجڑ چکی ہیں مگر رنگ رنگ کے
خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہوئے ہیں لوگ
اسی پہ کسوٹی ہو سکتی ہے ویسےبس آپ نہیں
اوہ اچھا، ہمیں تو یہی لگا۔اپنی آڈئینس تو دیکھیں۔۔۔ وہ کھنڈرات کی تباہی کی بات نہیں کر رہے تھے!!
آپ چہرے پڑھ لیتے ہیں۔۔۔ان کا چہرہ ایک بار تو دیکھا ہوتا!اوہ اچھا، ہمیں تو یہی لگا۔
اسی سے شعر یاد آیاآپ چہرے پڑھ لیتے ہیں۔۔۔ان کا چہرہ ایک بار تو دیکھا ہوتا!