نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    ہمارے خیال میں پاکستان میں زیادہ مسائل گریٹر فیملی کی انوالومنٹ اور معاشی خودمختاری نہ ہونے کی بدولت ہیں، اور یہی وجوہات امریکہ میں تقریباً ناپید ہوں گی۔
  2. یاز

    پنجاب رنگ

    لگدا تے اینج ای سی
  3. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    یعنی ڈک ورتھ لیوس کر لیا جاوے!!
  4. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    لگتا تو نہیں۔ تاہم ہو سکتا ہے کہ گئے بھی ہوں۔
  5. یاز

    پنجاب رنگ

    پیپل کا اتنا "ٹین ایجر" درخت پہلی بار دیکھا شاید۔
  6. یاز

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    امریکی معاشرے کے حساب سے آپ کیا تجزیہ کریں گے؟
  7. یاز

    مزاح برائے تاوان

    بولے تو دھیمی آواز میں ہی، لیکن آلۂ مکبرالصوت نے اس کو تقویت دے کر فزوں تر کر دیا۔
  8. یاز

    مزاح برائے تاوان

    سب سے تیز دھار اوزار بلکہ ہتھیار تو ۔۔۔۔۔۔
  9. یاز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    یہ سانپ سیڑھی کے کھیل والی بساط کیوں بچھی پڑی ہے جناب؟
  10. یاز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    یہ بھی خوب یاد دلایا۔ اسی سے پاسکل ٹرائینگل بھی یاد آئی۔
  11. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    ففٹی ہو گئی تو بلا لہرا دینا چاہئے ۔ کی کہندے او عبداللہ محمد صاحب ؟
  12. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    ہنٹ: سب سے زیادہ آپ ہی نے سر پیٹنا 😂
  13. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    ستے پہ ستہ اسی کو تو کہتے ہیں
  14. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    جی جی بالکل
  15. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    Reset فرمایا ہے انہوں نے
  16. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    جی نہیں جی نہیں
  17. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    ڈاؤن ٹو ارتھ ہوں گے ضرور
  18. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    جی نہیں۔
  19. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    تہاڈی فلائٹ مس ہو گئی کیا؟
  20. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    لانگ ٹرم تک؟
Top