زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کا قد، وزن اور عمر!
قد: 5 فٹ 10 انچ وزن: 78 کے جی زیادہ سے زیادہ وزن: 89 کے جی تک رہا ہے گزشتہ چند ماہ تک۔ جس کو کافی مشقت سے 76 ، 77 تک لانے میں کامیابی حاصل کی ۔
یاز
Post #186
جون 8، 2025
فورم:
طب اور صحت
آپ کا قد، وزن اور عمر!
ہم نے کب ذکر کر ڈالا ایسی فرنگی اصطلاح کا؟
یاز
Post #184
جون 8، 2025
فورم:
طب اور صحت
سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
آرٹ کا تو زیادہ علم یا ادراک نہ تھا اس وقت۔ شاید رنگ اور پراڈیکٹوٹی کی وجہ سے۔
یاز
Post #195
جون 8، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
آپ کا قد، وزن اور عمر!
اب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
یاز
Post #181
جون 8، 2025
فورم:
طب اور صحت
سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا
ویسے جامعہ زرعیہ میں ہارٹیکلچر کا مضمون ہمیں پسند آیا تھا۔ اسی میدان میں آگے جانا ہوتا تو شاید ہارٹیکلچر ہی کو میجر رکھتے۔
یاز
Post #192
جون 8، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
انٹرویو
محمد احمد کا انٹرویو
اب لگے ہاتھوں ان میں فرق بھی بتا ہی دیں۔
یاز
Post #21
جون 8، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
محمد احمد کا انٹرویو
حصولِ معلومات کا یہ بھی ایک اہم ذریعہ پتا چلا۔ LOTR کو unsee کرنے کی کوئی تدبیر، کوئی سبیل؟
یاز
Post #19
جون 8، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
محمد احمد کا انٹرویو
میلینئم سیریز والی ٹرائلوجی بھی دیکھ کر جانا چاہیئے ۔ گرل ود ڈریگن ٹیٹو وغیرہ والی
یاز
Post #16
جون 8، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
محمد احمد کا انٹرویو
اب اِس کا اُس سے کیا علاقہ ، یہ بھی سمجھا دیجئے
یاز
Post #12
جون 8، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
محمد احمد کا انٹرویو
اس مشکل سے لفظ کی سلیس اردو بھی بتا دیں تو کیا ہی بات ہے۔
یاز
Post #9
جون 8، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
کسوٹی نمبر 6
بز کشی کا لفظی مطلب تو بکرے کا قتال ہی ہونا چاہیے ۔ ویسے بزکشی ایک افغانی کھیل ہے، جس میں گھوڑے پہ سوار ہو کر بکرے کی نعش سے کھلواڑ کیا جاتا ہے۔
یاز
Post #148
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی نمبر 6
بز اخفش کی بابت سنا کیا؟
یاز
Post #146
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی نمبر 6
تمغہ بنانا ہے یا کھال کا کوٹ سلوانا ہے؟
یاز
Post #145
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
رولینڈ گاروس 2025
یہ تو کمال ہو گیا جی۔ اٹلی اور سپین کی رزم فرانس میں لڑی گئی اور امریکہ و پاکستان میں یکساں دلچسپی سے دیکھی گئی۔
یاز
Post #102
جون 8، 2025
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کسوٹی نمبر 6
بزکشی پہ عملدرآمد کیا گیا۔
یاز
Post #142
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی نمبر 6
تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے
یاز
Post #139
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی نمبر 6
یعنی دو کسوٹیوں کے درمیان آرام کا وقفہ؟
یاز
Post #93
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی نمبر 6
یہ کسوٹی تو ہماری آمد سے قبل ہی تکمیل پا چکی۔
یاز
Post #88
جون 8، 2025
فورم:
آج کی گیم
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top