پورا میچ خوب تھا لیکن آخری ٹائی بریکر ایک اور ہی لیول کا تھا
یاز محفلین جون 8، 2025 #102 یہ تو کمال ہو گیا جی۔ اٹلی اور سپین کی رزم فرانس میں لڑی گئی اور امریکہ و پاکستان میں یکساں دلچسپی سے دیکھی گئی۔
یہ تو کمال ہو گیا جی۔ اٹلی اور سپین کی رزم فرانس میں لڑی گئی اور امریکہ و پاکستان میں یکساں دلچسپی سے دیکھی گئی۔