یاز
محفلین
لانگ ٹرم تک؟یہ ٹرم یاد رہے گی! 🤣
لانگ ٹرم تک؟یہ ٹرم یاد رہے گی! 🤣
آپ کے بغیر ڈاؤن رہتے ہیںگلشن صاحب کے سٹاکس ڈاؤن ہیں کیا!!
ہاں جی × سات!گلشن صاحب کے سٹاکس ڈاؤن ہیں کیا!!
ہیپیلی ایور آفٹر کے بھی بعد تک 😂لانگ ٹرم تک؟
ابھی ماشاءاللہ حیات ہیں اور ان کی زندگی کسی خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا!غازی صلاح الدین صاحب بھی۔
تہاڈی فلائٹ مس ہو گئی کیا؟بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
اور
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
اس سے بھی بڑا کچھ ہوا ہے۔تہاڈی فلائٹ مس ہو گئی کیا؟
جی نہیں۔گھنٹہ گھر ہے؟
نہیں نہیں اب ایسی بھی نہیںتہاڈی فلائٹ مس ہو گئی کیا؟
ڈاؤن ٹو ارتھ ہوں گے ضرورآپ کے بغیر ڈاؤن رہتے ہیں
اچھا یہ بتائیں کہ،جی نہیں۔
ضروری ہے۔ ورنہ چیزیں کرنٹ مارتی ہیں!ڈاؤن ٹو ارتھ ہوں گے ضرور
آپ ریسٹ کریں!اب تو ہم سے نہیں ہورہی اور سر کھپائی
اب بتا بھی دیں
ہمم کیا یہ ریسٹ ہےآپ ریسٹ کریں!
جیسے کل مجھے کہا تھا (اور میں تب سے کر رہی ہوں)
جی نہیںاچھا یہ بتائیں کہ،
اس کا رنگ:
سفید؟
یا تھری پرائمری کلرز میں سے؟
Reset فرمایا ہے انہوں نےہمم کیا یہ ریسٹ ہے
اتنی تھوڑی بہت کارکردگی تو ہم ریسٹ میں بھی دکھا لیتے ہیں!ہمم کیا یہ ریسٹ ہے
کہاں ریسٹ فرمایا ہے ہم نے کچھ مراسلے دیکھے کچھ زیادہ مغز ماری کی گئی ہےReset فرمایا ہے انہوں نے