اتنے سارے ہنٹ یا جوابات کے بعد تو اب چند سوالات کی مار ہے۔کچھ ہنٹس
جی ہاںکیا اسے برطانوی دور حکومت میں برطانیہ نے ہی بنایا تھا
جی ہاں۔شمالی پنجاب سے مراد یہی علاقے ہیں
✅ شمالی پنجاب کے اہم اضلاع:
1. راولپنڈی
2. اٹک
3. چکوال
4. جہلم
5. گجرات
6. منڈی بہاؤالدین
7. حافظ آباد
8. سرگودھا
9. خوشاب
10. میانوالی
جی نہیں
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے؟
نہیں x ساتقلعہ ہے؟
محل ہے؟
مینار ہے؟
گردوارہ ہے؟
مندر ہے؟
شاپنگ مال ہے؟
تعلیمی یا دفتری ادارہ ہے؟
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔ہوائی قلعہ ہے!
ہاں جیچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے؟
یہ ٹرم یاد رہے گی! 🤣نہیں x سات
غازی صلاح الدین صاحب بھی۔اس لڑی کو اگر قریش پور اور عبیداللہ بیگ مرحومین ایک بار دیکھ لیں تو دوبارہ اپنی قبروں میں رحلت فرما جائیں گے!
![]()
گلشن صاحب کے سٹاکس ڈاؤن ہیں کیا!!چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے؟
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے