کسوٹی نمبر 7

اے خان

محفلین
شمالی پنجاب سے مراد یہی علاقے ہیں
✅ شمالی پنجاب کے اہم اضلاع:

1. راولپنڈی


2. اٹک


3. چکوال


4. جہلم


5. گجرات


6. منڈی بہاؤالدین


7. حافظ آباد


8. سرگودھا


9. خوشاب


10. میانوالی
 

یاز

محفلین
شمالی پنجاب سے مراد یہی علاقے ہیں
✅ شمالی پنجاب کے اہم اضلاع:

1. راولپنڈی


2. اٹک


3. چکوال


4. جہلم


5. گجرات


6. منڈی بہاؤالدین


7. حافظ آباد


8. سرگودھا


9. خوشاب


10. میانوالی
جی ہاں۔
خیال رہے کہ پہلے اس میں سے چند نام اوپر لئے جا چکے، لیکن ان سوالات میں مکمل ضلع کا ذکر نہیں تھا، تو جواب شہر میں موجود ہونے یا نہ ہونے کے زاویے سے دیا گیا۔
 
Top