مریم افتخار
محفلین
اس کو دوسرے الفاظ میں کہیں تو چند دن پہلے کسی نے ہمیں جگت لگائی۔ "جتنا تمہارا ٹوٹل دماغ چلتا ہے اس سے زیادہ تو ہمارا ہر وقت فارغ رہتا ہے"
یہ عمارت واقعی میں ہے؟جی نہیں
جی نہیں
نہیں نہیں۔ وہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ میں تو کل سے نیند میں ہوں۔ مغز ماری ہماری بڑبڑاہٹ سمجھنے والوں نے کی!کہاں ریسٹ فرمایا ہے ہم نے کچھ مراسلے دیکھے کچھ زیادہ مغز ماری کی گئی ہے
اوہ اچھانہیں نہیں۔ وہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ میں تو کل سے نیند میں ہوں۔ مغز ماری ہماری بڑبڑاہٹ سمجھنے والوں نے کی!
ہمماس کو دوسرے الفاظ میں کہیں تو چند دن پہلے کسی نے ہمیں جگت لگائی۔ "جتنا تمہارا ٹوٹل دماغ چلتا ہے اس سے زیادہ تو ہمارا ہر وقت فارغ رہتا ہے"
کسوٹی کی تاریخ میں اتنا زور سے کسی کو نہیں وجتے پہلے مرتبہ دیکھا ہےنہیں x سات
آھو فیصل پاء کہیڑا کوہلی نیں کہ چوتھی/پانچویں اسٹمپ دی گیند نوں ایج کر دین گے۔کوئی گل نئیں پاء جی۔
سلپ شلپ کی ٹینشن نہیں لینے کا۔
تسی ایک واری دس ای دیو کہ تسی کیہڑی ٹیم وچ او!!!کسوٹی کی تاریخ میں اتنا زور سے کسی کو نہیں وجتے پہلے مرتبہ دیکھا ہے
🙃
اچھااااا میں سمجھی آپ 49 سے آگے گنتی دوبارہ ایک سے شروع کرتے ہوں گے!پچاس سوال ہو گئے شاید 🤪
جی جی بالکلیہ عمارت واقعی میں ہے؟
ہمممجی جی بالکل
ستے پہ ستہ اسی کو تو کہتے ہیںکسوٹی کی تاریخ میں اتنا زور سے کسی کو نہیں وجتے پہلے مرتبہ دیکھا ہے
🙃
ستے پہ ستہ اسی کو تو کہتے ہیں
ہنٹ: سب سے زیادہ آپ ہی نے سر پیٹنا 😂پچاس سوال ہو گئے شاید 🤪
ففٹی ہو گئی تو بلا لہرا دینا چاہئے ۔ کی کہندے او عبداللہ محمد صاحب ؟پچاس سوال ہو گئے شاید 🤪
🙈ہنٹ: سب سے زیادہ آپ ہی نے سر پیٹنا 😂
ففٹی ہو گئی تو بلا لہرا دینا چاہئے ۔ کی کہندے او عبداللہ محمد صاحب ؟
لگتا تو نہیں۔ تاہم ہو سکتا ہے کہ گئے بھی ہوں۔کیا میں یہاں گیا ہوں؟