نتائج تلاش

  1. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 8

    کیا ایک ہی جگہ ہے، یا مختلف جگہوں پہ موجود ہے؟
  2. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 8

    پاکستان میں واقع ہے ؟
  3. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    فیصل آباد کی مردہ پچ کی بابت کہا تھا نا۔۔۔ کہ میں مر گیا تو مجھے اس پچ پہ دفنا دینا۔
  4. یاز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    پھانسی مسلک کی وجہ سے؟
  5. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ڈینس للی کی وصیت کے مطابق کیوں نہیں؟ ٹرانسپورٹیشن کا خرچہ بھی کم ہو گا۔
  6. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    تو نہیں ہے کیا؟
  7. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 8

    کوئی جگہ ہے؟
  8. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    اسی سے شعر یاد آیا راز کی بات کہہ گیا چہرہ بن گیا دل کا آئینہ چہرہ
  9. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    عبداللہ محمد صاحب ! وصیت لکھ رکھیئے ۔
  10. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    اوہ اچھا، ہمیں تو یہی لگا۔
  11. یاز

    کسوٹی نمبر 7

    اسی پہ کسوٹی ہو سکتی ہے ویسے
  12. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    بگو کہ تو از ما نیستی کیوں عبداللہ محمد صاحب ؟
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرچہ یہ آپشن بھی تھی، تاہم ہم نے کم علمی تسلیم کرنا مقدم جانا
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہونا تو ایسے ہی چاہیے لیکن ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کر پا رہا۔
  15. یاز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    کیا بات ہے جناب۔ دیکھنے سے ہی تلذذ ابھر ابھر کے باہر آ رہا ہے۔
  16. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مذاق برطرف، اس کا مطلب کچھ مضمون نگاری یا essay writing یا composition وغیرہ ہے۔
  17. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرہنگ کی رو سے تو ہمیں بھی علم نہیں، بس سوچا کہ کوئی مشکل لفظ استعمال کیا جاوے
  18. یاز

    کیا عجائبات عیاں ہوئے جا رہے ہیں ؟

    کیا عجائبات عیاں ہوئے جا رہے ہیں ؟
  19. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کی انشاء پردازی کرتی ہیں مریم افتخار ۔ اس معاملے پہ تو ہم سب متفق ہیں ۔
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناشتہ اگر دوپہر کو کیا جائے تو بھی کیا وہ ناشتہ ہی کہلائے گا
Top