بہت کچھ بدل دیا ہے صاحب میں نے تو! ترتیب بدل دی، نظموں غزلوں میں کہیں کہیں ’’درستی‘‘ بھی کر دی، دیباچے بدل دیے۔ اور بہت کچھ نیا بھی شامل کر دیا۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ جو کچھ میں یونی کوڈ میں کر سکتا ہوں، وہ کر دوں۔ پڑتال وغیرہ کے لئے ان پیج بھی بھیج دیتا ہوں۔
’’مجھے اک نظم کہنی تھی‘‘ اس میں ایک...