نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    محفل میں واپسی مبارک ہو منیر انور صاحب۔
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ’’زبانِ یارِ من‘‘ ۔۔ اس فقیر کی گدڑی سے ایک اور پُستک نکل آئی
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جناب الف عین کی خصوصی توجہ اور نوازش پر ان کا ممنون ہوں ۔ آپ نے یہ کتابیں بزمِ اردو لائبریری میں شامل فرما کر میرا مان بڑھایا ہے۔ لفظ کھو جائیں گے ۔ اردو غزلیں مجھے اک نظم کہنی تھی ۔ اردو نظمیں حرف سفیر ۔ بارے کچھ کتابوں کے اور بھلے لوگ ۔ اردو ادب کی دو اہم شخصیتیں بہت آداب۔
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ایک پرانی نظم ۔۔۔ خوش ذوق قارئین کے ذوقِ مطالعہ کی نذر یہ وقتِ صبحِ کاذِب ہے یہ وقتِ صبحِ کاذب ہے یہ مشرق کی طرف جو چھا گئی ہے وہ ردائے نور جھوٹی ہے ابھی پھر تیرگی ہو گی! وہ راتوں کا مسافر دیر گزری، جانبِ مغرب رواں تھا رات کا افسوں جواں تھا میں نے دیکھا تھا وہ بے منزل کا راہی جو تھکن سے چور...
  5. محمد یعقوب آسی

    قدیم وجدیدشعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں فلسفیانہ مضامین بہ کثرت موجود ہوں

    وہ احباب توجہ اور تعاون فرمائیں جنہوں نے باضابطہ طور پر نصابی مطالعہ کیا ہو (ماسٹر، ایم فل، پی ایچ ڈی) بشمول دیگر تحقیق کاران۔
  6. محمد یعقوب آسی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    جب گیدڑ کی شامت آتی ہے تو شہر کو بھاگتا ہے، اور اگر کہیں کوئی چھیکا ٹوٹتا بھی ہے تو وہ بلی کے بھاگوں۔ بھاگو میاں! دُم دبا کر!
  7. محمد یعقوب آسی

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    پنجابی کو مشکل بنایا ہے خود ہم لوگوں نے! کہ ہر شخص کا املاء کا طریقہ اپنا ہے (سو فی صد ذاتی)۔ حالانکہ املاء کے قواعد موجود بھی ہیں اور ہماری کلاسیکی پنجابی نظم اور نثر میں مستعمل بھی ہیں۔
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آپ سے تصدیق کرانا مقصود ہے کہ عربی میں متجن کے لفظی معانی کیا ہیں وغیرہ
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ لفظ ’’متنجن‘‘ عربی لفظ ’’مطجّن‘‘ کی پنجابیائی ہوئی شکل بتائی جاتی ہے۔ ہے نا، علامہ صاحب!؟
  10. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کہیں کی اینٹ کہیں کا ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ :sneaky:
  11. محمد یعقوب آسی

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    دیارِ ادب ٹیکسلا ۔۔ سوموار 24 مارچ 2014 ۔۔ مقام : محمد یعقوب آسیؔ کی بیٹھک تنقیدی اور شعر نشست کا خاکہ ۔ صدرِ اجلاس: رانا سعید دوشی، ناظمِ اجلاس : شہزاد عادل، غزل : رئیس عباس دیگر شرکائے اجلاس: وحید ناشاد، طارق بصیر، نذیر انجم، اظہر محمود، عارف خیام، اور صاحبِ خانہ محمد یعقوب آسیؔ پہلی نشست میں...
  12. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ہیئت اس میں کوئی منع نہیں، تاہم اس کو کسی نہ کسی ’’نظم‘‘ کے ماتحت ہونا چاہئے، نہ کہ مادر پدر آزاد۔ بات آ جاتی ہے ’’آزاد نظم‘‘ تک۔ اس میں بھی ایک ’’نظم‘‘ ہوتا ہے، کوئی رکن ہوتا ہے جو سطروں میں رواں ہوتا ہے۔ ایک اور شے بھی ہے جسے خواہ مخواہ شاعری قرار دیا جا رہا ہے، میں اس کو شاعری نہیں مانتا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    نظم اور غزل کی تخصیص میں ایک تو ہیئت کی بات ہے۔ غزل کے لئے ’’زمین‘‘ کا ہونا ضروری ہے: بحر اور قافیہ (ردیف اختیاری چیز ہے ۔ تاہم جب اختیار کر لی تو پھر اس کو نبھانا لازم ہو گیا)۔ پھر اس میں مطلع اور مقطع کا اہتمام بھی راجح ہے۔ نظم کے لئے اس ہیئت کے علاوہ بہت سی ہیئتیں ہیں۔ مثنوی، مخمس، مسدس،...
  14. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جی ابنِ رضا صاحب۔ پہلے تو نظم کی پسند آوری پر ممنون ہوں۔ غزلیہ پیرہن میں بہت لوگوں نے نظم کہی ہے اور میں اس کو بالکل درست مانتا ہوں۔ آسان انداز میں یوں دیکھ لیجئے، کہ ۔ ایک تو ہے غزل، اور ایک ہے مسلسل غزل ۔۔۔ اس کو اور مسلسل کر دیجئے تو اس کا حق بن جاتا ہے کہ اس کا کوئی عنوان بھی ہو۔ فنی...
  15. محمد یعقوب آسی

    دوستوں کی خدمت میں کچھ بڑھنے کی چیزیں پیش کر دیں اپنا لکھا بھی محفوظ ہو گیا۔

    دوستوں کی خدمت میں کچھ بڑھنے کی چیزیں پیش کر دیں اپنا لکھا بھی محفوظ ہو گیا۔
  16. محمد یعقوب آسی

    اب کچھ دن آرام کریں گے، ان شاء اللہ۔

    اب کچھ دن آرام کریں گے، ان شاء اللہ۔
Top