کام چور تو سنا تھا، بلکہ ہم کچھ کچھ خود بھی واقع رہے ہیں، یہ قلم چوری کوئی نیا پیشہ ہے شاید؟
اور بھائی ابن سعید صاحب، اگر چوری چکاری کرنا ہی ٹھہرا تو اس میں دل کی چوری سنا ہے اچھا کام دکھاتی ہے۔
کیا فرماتے ہیں دُزدانِ دِل بیچ اس مسئلے کے!!؟
محمد خلیل الرحمٰن