اپنے طور پر آپ کے سوالوں کے جواب دینے کوشش کی ہے۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف!
ایک نکتے کی بات ہے کہ جیسے انسان بدنی، دماغی، ذہنی، فکری، نظریاتی اور دیگر حوالوں سے خاصی پیچیدگیوں کا مجموعہ ہے، اسی طرح کے اس کے کام بھی ہیں۔ خاص طور پر جہاں جمالیات کا عنصر اہم ہو! سو بھائی، یہاں کوئی بھی جواب دو...