صدارت: وحید ناشادؔ (صدرِ حلقہ)، نظامت: شہزاد عادلؔ (معتمد عمومی)
چیدہ چیدہ کلام
شہزاد عادلؔ :
میں آسمانِ تخیل کو چھو کے آتا ہوں
کبھی جو بامِ غزل سے وہ دیکھتا ہے مجھے
غزل کی جھیل پہ بیٹھا ہوں ایک مدت سے
اور ایک ایک کنول سے وہ دیکھتا ہے مجھے
حسابِ سود و زیاں ساری رات چلتا ہے
یہی یقین و گماں ساری...