نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    علمائے قوافی کے محولہ بالا دلائل کو ماننا پڑے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال در سوال جناب ابنِ رضا کے استدلال کے مطابق یہاں صرف ’’دال ساکن‘‘ کا اہتمام لازم ہے۔ تو کیا ہم سمجھ لیں کہ اس غزل میں یہ قوافی بھی درست سمجھے جائیں گے؟ : عِید، دُود، مَرد، بَعد، بُعد، عَبد، قَید، شَہد، خَود؛ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    محنت کی کمی لگ رہی ہے بھائی!
  3. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’اِس دِلِ غم کوش کو۔ کیوں شاد رکھوں کِس کی حسرت اِس میں تیرے بعد رکھوں‘‘ شاد اور بعد کے قوافی؟ جناب مزمل شیخ بسمل سے رائے لیتے ہیں۔
  4. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’جیت صاحب ہوئی زمانے کی اور زمانے ہیں ہارنے والے‘‘ یہ بھی مجھ پر نہیں کھلا
  5. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’مات کھائی ہے دل کے ہاتھوں سے لوٹ جائیں پچھاڑنے والے‘‘ سے زائد المعانی ہے۔ دوسرے یہ غزل کا شعر نہیں لگتا۔
  6. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’اس کی تُربت پر جو سونے کا نسب مِینار ہے‘‘ نصب ۔۔۔۔۔ نصب کرنا، گاڑنا وغیرہ نسب ۔۔۔۔۔۔ نسبت، حسب نسب، قبیلہ، اصل
  7. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’اِنتقالِ ذہن سے پر رُوح تک بیزار ہے‘‘ یہ مصرع مجھ پر نہیں کھلا
  8. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ’’خالقِ کون و مکاں! ہستی مری بیکار ہے‘‘ میں تو اصولی طور پر اس نظریے کے خلاف ہوں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ بہت پرانی ہو گئی، اس لئے اس کا ذکر نہیں کیا کہ بہت کچھ بدل چکا۔ تاہم اس کی افادیت اپنی جگہ ہے! بہت شکریہ۔ کوشش میں ہوں کہ اسی ماہ میں ’’فاعلات‘‘ کا تازہ انٹرنیٹ ایڈیشن پیش کر سکوں۔
  10. محمد یعقوب آسی

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یاد آوری کے لئے بہت شکریہ!
  11. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کامران غنی صبا کے شکریے کے ساتھ http://urdunetjpn.com/ur/2014/03/02/muhammad-yaqub-aasi/ حکمِ اذاں ۔۔ مضمون
  12. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    ۔۔۔ پوچھ لیجئے، اپنی ذمہ داری پر ۔۔۔ !!! موصوفہ بھنبھناتے ہوئے یہ بھی فرما سکتی ہیں کہ: ہم تنک منک تم اتنے بڑے ہم نے پیار کیا تم رو ہی پڑے
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    کم مستعمل الفاظ کے معانی: (بہ حوالہ جواب نمبر 24) وَنو وَنّ : مختلف انداز یا قسم کے، رنگا رنگ وِہار : رویہ، رویے، انداز سیس : سَر کانی : علامت کے طور پر تیر کو کہتے ہیں۔ بدّل وسّے مارو مار : موسلادھار بارش، یہاں مراد ہے بے تحاشا رونا جھناں : دریائے چناب ۔ سوہنی کی طرف تلمیح ٹھلیاں : دریا میں...
  14. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    اک پنجابی نظم ۔۔۔ بڑی پرانی اکھیاں وَنو وَنّ وِہار اکھ اٹھے تے سیس کٹاوے اکھ پھرے تے جان نوں آوے اکھ نِویں تے دل لے جاوے اکھ ہر پاسے کردی وار اکھیاں وَنو وَنّ وِہار تینوں اک نظر درکار نیویں اکھ تسلیم نشانی نیویں اکھ نے منیا جانی نیویں اکھ حیا دی کانی سدھی تیر کلیجے پار اکھیاں وَنو وَنّ وِہار...
  15. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    ایک خبر کے مطابق آپ کا پسند کا خانہ اور گردن سے اوپر کا حصہ دونوں ۔۔۔خیر، کیا فائدہ خالی شور مچانے کا۔ اور ہاں! ہم نے تو جو کچھ (گھر کے بھیدی) لوگوں سے سنا کہہ دیا، اور یہ بات خوشی کی بھی تو ہو سکتی ہے! ’’کسی‘‘ کے لئے سہی !!
  16. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    ایک اہم خبر جس کے جھوٹ ہونے کے امکانات بہت روشن ہیں سنا ہے ہماری بھتیجی اس فصل میں ہمیں آم بھیج رہی ہیں! میٹھے بھی اور بہت سارے بھی!
  17. محمد یعقوب آسی

    تعارف السلام علیکم

    اللہ کے شکر کا اس سے زیادہ بڑا اور کوئی موقع ہو بھی نہیں سکتا، مادام گل بانو ! خاص طور پر لڑکیوں کے لئے۔ :airplane::rose::bee:
  18. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت شکریہ حضرت! اور یہ ’’ نموشی ‘‘ ٹائپو نہیں ہے، سچ مچ کا لفظ ہے، اگرچہ غیر مانوس ہے۔ پرانی اردو میں بھی تھا، اور اب پنجابی میں بھی مستعمل ہے۔ یہ غالباً ’’ ناموس ‘‘ سے بگڑ کر بنا ہے، اور اس کے معانی میں ’’ناموس کا مجروح ہونا‘‘ بھی شامل ہے۔ خود ذلتی کا شدید احساس؛ وغیرہ۔ اب اس جملے کو دیکھئے...
  19. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ۱۸؍ جون ۲۰۰۲ء حکمِ اذاں (علامہ اقبال کی نظم ’’لاالٰہ الا اللہ‘‘ کا مطالعہ) اس درخواست کے ساتھ کہ میری بات اگر حق کے اتباع اور تطابق میں ہے تو اس کو قبول کیجئے گا، اور اگر حق کے خلاف جاتی ہے تو اسےبلاتردد رد کر دیجئے گا۔ اللہ کریم ہم سب کو سیدھی سوچ سے نوازے۔ حکیم الامّت، شاعرِ مشرق حضرت...
Top