زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اب کیا کریں بھائی محفل نے مجھے بھی امن پسند بنا دیا ورنہ مجھے سے بڑی منہ پھٹ پوری فیملی میں نہیں تھی
اب کیا کریں بھائی محفل نے مجھے بھی امن پسند بنا دیا ورنہ مجھے سے بڑی منہ پھٹ پوری فیملی میں نہیں تھی
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 19، 2016
یار کبھی ہمارے گاؤں کی لائف دیکھو تم سچ میں حیران ہو جاؤ میری خالہ اور پھوپھو وغیرہ سب گاوں میں...
یار کبھی ہمارے گاؤں کی لائف دیکھو تم سچ میں حیران ہو جاؤ میری خالہ اور پھوپھو وغیرہ سب گاوں میں ہی ہیں بہت مزا آتا ہے وہاں کی زندگی کا
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2016
راحیل بھائی جواب تو بڑا کرار بنتا ہے یہاں لیکن چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیا موٹی عقل ہونے کے...
راحیل بھائی جواب تو بڑا کرار بنتا ہے یہاں لیکن چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیا موٹی عقل ہونے کے بہت سے فوائد ہیں
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2016
یار بچپن سے ہی گھر کا ماحول ٹیپیکل پنجابی گھرانے والا دیکھا ہے تو پھر ماحول کا اثر تو آ ہی جاتا...
یار بچپن سے ہی گھر کا ماحول ٹیپیکل پنجابی گھرانے والا دیکھا ہے تو پھر ماحول کا اثر تو آ ہی جاتا ہے طبیعت میں
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2016
وعلیکم السلام سر جی تعارف و انٹرویو والے سیکشن میں اپنا تعارف تو دیں
وعلیکم السلام سر جی تعارف و انٹرویو والے سیکشن میں اپنا تعارف تو دیں
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2016
رانجھا کبھی کان نا چھد واتا اگر ہیر چوری نہیں کھلاتی.... ہیر کوئی نا گاتا رانجھے کی اگر وارث شاہ...
رانجھا کبھی کان نا چھد واتا اگر ہیر چوری نہیں کھلاتی.... ہیر کوئی نا گاتا رانجھے کی اگر وارث شاہ پوری نا لکھتے
حمیرا عدنان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2016
کدے نا رانجھا کنّ پڑواندا جے ہیر کھوندی چُوری نا...... ہیر آکھدا کون رانجھے دی جے وارث لکھدا...
کدے نا رانجھا کنّ پڑواندا جے ہیر کھوندی چُوری نا...... ہیر آکھدا کون رانجھے دی جے وارث لکھدا پوری نا
حمیرا عدنان
کیفیت نامہ
فروری 18، 2016
آئن سٹائن تے اوہدی بیوی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
حمیرا عدنان
Post #12
فروری 18، 2016
فورم:
پنجابی فورم
پھجا مراثی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اخیر کر دیتی جے چوہدری صاحب
حمیرا عدنان
Post #3
فروری 18، 2016
فورم:
پنجابی فورم
تعارف
محمد عزیر ندیم
خوش آمدید جناب عزیر صاحب محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان
Post #11
فروری 18، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زخمی دیوار ہوئی ہے اور برا ناصر بھائی کو لگے یہ کہاں کا انصاف ہے
حمیرا عدنان
Post #5,554
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا چھت سے دیوار کا حال بھی پوچھ لیں جیسے ناصر بھائی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا ہے
حمیرا عدنان
Post #5,552
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جناب آپ کو سر کی فکر ہے اور مجھے دیوار کی فکر ہے
حمیرا عدنان
Post #5,545
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹکر ماریں زور سے دیوار کے ساتھ ناصر رانا بھائی یہ آپ کی سزا ہے
حمیرا عدنان
Post #5,541
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی
بہت خوب عمدہ انتخاب ہے
حمیرا عدنان
Post #7
فروری 18، 2016
فورم:
موسیقی کی دنیا
گوگل ٹرانسلیشن میں سندھی کی شمولیت
اللہ کرے جلد ہی آ جائے بہت انتظار ہے مجھے بھی
حمیرا عدنان
Post #17
فروری 18، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
مزاحیہ سوال جواب
سارہ بہن وہاں عمرہ کرنے والی کسی بری نیت سے چوری نہیں کرتے آپ نے کس جگہ جوتا اتارا ہے اکثر آپ خود بھی بھول جاتے ہیں خاص کر جو پہلی دفعہ عمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں
حمیرا عدنان
Post #517
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
اللہ سے دعا کیا کریں ان شاء اللہ جلد ہی بلاوا آ جائے گا
حمیرا عدنان
Post #516
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
ویسے حرم میں تو یہ معمولی بات ہے ویسے ہم جب بھی عمرہ کرنے گئے ہیں دو تین جوتیاں تو نارمل سے انداز میں غائب ہو جاتی تھی
حمیرا عدنان
Post #514
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
میرے اس بیان کی تصدیق ایسے افراد سے حاصل کی جا سکتی ہے جو عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں نایاب انکل الشفاء بھائی سید عاطف علی
حمیرا عدنان
Post #510
فروری 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top