جناب کبھی کالج میں بیت بازی کا مقابلہ ہوتا تھا تو ایک شعر پڑھا کرتی تھی آج تک معلوم نہیں ہو سکا کن صاحب کا ہے اگر آپ کو خبر ہو تو بتائیے
یہ الگ بات ہے کہ منبر پہ آ کر کچھ نہ بولیں
خاموش لوگ تو بلا کے خطیب ہوتے ہیں
روزنامہ پاکستان کا حال بھی کالم نگار جاوید چوہدری جیسا ہے
اور جناب احمد علی خان صاحب تو لگتا ہے روزنامہ پاکستان کے ایڈوٹیزنگ ایجنٹ ہیں ابھی تک جناب کا تعارف نظر سے نہیں گزرا بس تھریڈ پوسٹ کر کے غائب ہوجاتے ہیں اپنی پوسٹ کو ڈیفنڈ بھی نہیں کرتے