نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک ہیں کویت والے بھی الحمد للہ
  2. حمیرا عدنان

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    گلوکارہ ننسی عجرم کہتی تو بہت سے بابے بھی مارنے نکل پڑے ہوتے
  3. حمیرا عدنان

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    ویسے اتنی سوہنی تو نہیں ہے جس کے لیے کوئی موت کو ماسی کہے
  4. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پنڈی والو کیا حال احوال ہے آپ کا بال بچے راضی ہیں نا
  5. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    اللہ آپ سے پوچھے گا میرے میاں تو صرف اپنی تنخواہ کو حلال سمجھتے ہیں :crying3:
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام و علیکم
  7. حمیرا عدنان

    چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    اور جو روز روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان کا کیا؟
  8. حمیرا عدنان

    حق اے

    حق اے
  9. حمیرا عدنان

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    جی بھائی http://www.millenniumhotels.com/aljahrahcopthornekuwait/attractions-and-events/attractions/national-and-liberation-day.html
  10. حمیرا عدنان

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    محمد وارث بھائی کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ یہاں کمنٹس کو بند کر دیا جائے تاکہ پڑھنے والوں کو آسانی ہو
  11. حمیرا عدنان

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    25 اور 26 فروری کویت کے قومی اور لبریشن ڈے
  12. حمیرا عدنان

    سچ بات ہے اللہ کی ذات کے بعد کسی اور ذات کی ضرورت ہی نہیں رہتی

    سچ بات ہے اللہ کی ذات کے بعد کسی اور ذات کی ضرورت ہی نہیں رہتی
  13. حمیرا عدنان

    مسائل کا حل

    اس میں رونے والی کون سی بات ہے آسان سا حال ہے اس بات کا ٹینڈ کروا لیں:D
  14. حمیرا عدنان

    ناظرہ سورۃ شمس از سعد الغامدی

    سبحان اللہ ویسے میرے فون میں ائی قرآن موجود ہے سعد الغامدی صاحب کی آواز کو ڈاؤنلوڈ کیا ہوا ہے
  15. حمیرا عدنان

    پسندیدہ سورت؟

    مشاری راشد الفاسی کویتی ہیں اور رمضان المبارک میں مسجد الکبیر میں قیام الیل کی جماعت کروتے ہیں مزا آ جاتا ہے سننے کا ویسے میرے پسندیدہ قاری سعد الغامدی ہیں
  16. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    شہد کی مکھی کو اپنی آنکھوں پر رکھ کر دیکھیں چوہدری شجاعت حسین کی آنکھوں پر کالا چشمہ کیوں رہتا ہے؟
  17. حمیرا عدنان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    بھائی تحقیق کرنے والوں نے طالب علموں کے علاوہ عام لوگوں کے پانچ گھنٹے سونے پر پابندی لگا دی ہے کیا؟
Top