سر جی پیچھے کی سوچ نہیں ہے یہ تو عمل کا ردعمل ہے اگر آج کا انسان اتنی ترقی کر رہا ہے تو پہلے انسانوں کو کیا موت پڑی تھی وہ کوئی ایسی ڈیسک کیوں نہیں چھوڑ کر گئے
تو صفائی کا بھی ساتھ ہی بول دیا کرو میں تو پہلے ہی بول دیتی ہوں جو چیز جہاں سے لیں وہاں پر واپس بھی رکھیں اور شیلف کے علاوہ پیاز وغیرہ کے چھلکے کہیں اور نظر مت آئیں نہیں تو ویکیوم آپ نے لگانا ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor: