نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    اللہ خوش رکھے آپ کو اب اس بیان کے عوض میں تھانے میرے خلاف پرچہ درج مت کرو دینا
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک لگا کر پڑھنے پر پتہ لگا یہ تو کیبورڈ کی بات کر رہے ہیں میں تو پہلے پہیلی ہی سمجھی تھی
  3. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر بھی کر لیتے ہیں تھوڑا اب یاز بھی خود ہی بتا دیں گے یہ کلیدی تختہ یا تختی کیا بلا ہے
  4. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    جب عمرہ کرنے گئی تھی تو میری دو جوتیاں چوری ہو گئی تھی دو دفعہ تو ہوٹل ننگے پاؤں واپس آئی پھر میں بے کسی اور کا جوتا پہن لیا تھا اب وہ چوری تھی یا مجبوری اللہ بہتر جانتا ہے کیا یہ میری چوری تھی؟
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب جانے کس نے بات موڑی میں تو کافی زور لگاتی رہی تھی بات تھانے اور پولیس تک رہے
  6. حمیرا عدنان

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    چوہدری صاحب آپ کو جلیبی سے دلچسپی ہے یاں جلیبی بائی سے؟ :heehee:
  7. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    چور کو جوتے کی وجہ سے نماز کا خیال آتا ہے یہ کافی نہیں ہے ویسے جوتے چوری کرنے والوں کی عمومی عمر کتنی ہوتی ہے؟
  8. حمیرا عدنان

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    چوہدری صاحب کہیں سنا تھا اب پوچھنا بھول گئی کہ ذائقہ جلیبی جیسا ہے یاں ساخت
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر تو مجھے بھی تھی چرس پینے والے کو جہاز کہا جاتا ہے لیکن ناصر بھائی نے تو کنفرم کر دیا
  10. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    فیملی میں پہلے بھی کسی ہو تھی کیا؟
  11. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    کب سے ہے یہ پرابلم؟
  12. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ویلے رہنے والوں کو کوئی اور کام نہیں ہوتا تو بس فون کے ساتھ پنگے کرتی رہتی ہوں یہ کوئی پروفیشن تھوڑی ہے
  13. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    بھیا وہ کوئی شاعری تھی میں نے تو مقدس کو پہلے ہی بولا تھا یار ایک شوشہ چھوڑا تھا مجھے کیا پتا تھا وہ ہٹ ہو جائے گا
  14. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کیوں بول رہی ہو ہادیہ کو بولو
  15. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بھیا بس چائے میں چینی اچھی نہیں لگتی سٹرانگ بلیک ٹی اچھی لگتی ہے چینی کے بغیر
  16. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    چینی کون سے والے کپ میں نہیں ہے یہ بھی بتا دو
  17. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    سوری پنجابی تمہاری
  18. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا بڑی زبردست کلاس مل رہی ہے پنجابی کی تیمور بھائی سے کافی بہتر ہوتی جا رہی ہے شاعری تمہاری
  19. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    یار کبھی کبھی ہو جاتی ہے شاعری اس پر کسی کا اختیار تو نہیں
Top