نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ مان لیا کہ اب آپ بوڑھے ہو گئے ہیں اس عمر میں یادداشت کمزور ہو جانا عمومی بات ہے
  2. حمیرا عدنان

    نثری نظم : کہانی

    جس قدر...... جس کی قدر کی اس قدر، بے قدر، ہوئے ہم
  3. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    اللہ جلدی بتائیں کہاں ٹھنڈ ہے ہم تو کل رات میں اے سی کو چلا کر سوئے ہیں گوگل کو گوگل کیوں کہتے ہے؟
  4. حمیرا عدنان

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    کیا اونچے خیالات ہیں عارف بھائی منی لانڈرنگ کیس میں آیان ملک کی شاگردی اختیار کر لیں ویسے آیان ملک کی ضمانت تو اس کے چاہنے والوں نے کروا لی لیکن آپ کی ضمانت تو شاید سب محفلین مل کر بھی نا کروا سکیں
  5. حمیرا عدنان

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    سر جی مسئلہ پتیسہ کھانے کا نہیں ہے ویسے آپ اگر کھلانا چاہتے ہیں تو سر آنکھوں پر ہم کون سا ٹھنڈے دودھ کو پھونک مارنے والوں میں سے ہیں. جو کمپیوٹر ونڈوز 7 نہیں چلا پا رہا وہ اگر پرانی نہیں ہے تو جناب ہمیں پرانے کمپیوٹر کی جھلک ہی دیکھا دیں وہ کیسا ہوتا ہے
  6. حمیرا عدنان

    سچ بات ہے

    سچ بات ہے
  7. حمیرا عدنان

    ککلی کلیر دی

    بھٹو دے جوائی دا
  8. حمیرا عدنان

    جوش کی منافقت

    وارث بھائی آپ نے جوش صاحب کا منافقت والا قصہ سنا کر سب نو مشق شاعروں کو مشکل میں مبتلا کر دیا ہے کہیں ان کے ساتھ بھی منافقت تو نہیں ہو رہی
  9. حمیرا عدنان

    نثری حمد

    سبحان اللہ خرم بھائی اللہ تبارک و تعالٰی آپ کی کوشش کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
  10. حمیرا عدنان

    زندگی اور جہاں !

    آج تو عدنان گھر پر ہیں ویک اینڈ ہے کل یا پرسوں کوشش کرتی ہوں
  11. حمیرا عدنان

    زندگی اور جہاں !

    ماشاءاللہ سعدیہ بہت خوب
  12. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    سر جی شوق سے میری مراد آپ کے مشاغل کیا کیا ہیں
  13. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    خوش آمدید جناب گلزار خان محفل میں خوش آمدید تھوڑا تفصیل سے اپنے بارے میں بیان کریں تعلیمی قابلیت کے بارے میں اور شوق کیا کیا ہیں؟
  14. حمیرا عدنان

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    واہہہہہ ماشاءاللہ بہت خوب
  15. حمیرا عدنان

    فی امان اللہ

    فی امان اللہ
  16. حمیرا عدنان

    نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کشت ویراں سے/یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے :ڈ

    نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کشت ویراں سے/یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے :ڈ
  17. حمیرا عدنان

    سو جاؤ لڑکی کل جاب پر نہیں جانا میں تو صاحب جی کے آنے تک جاگ ہی رہی ہوں

    سو جاؤ لڑکی کل جاب پر نہیں جانا میں تو صاحب جی کے آنے تک جاگ ہی رہی ہوں
  18. حمیرا عدنان

    ویسے ہم جب زمینوں پر جاتی تھی سب کزنز اکٹھی ہو کر تو بہت مزا آتا تھا ٹیوب ویل پر مستی کرنا...

    ویسے ہم جب زمینوں پر جاتی تھی سب کزنز اکٹھی ہو کر تو بہت مزا آتا تھا ٹیوب ویل پر مستی کرنا پھوپھو کے باغ ہیں کینو کے اور امرود کے بہت مزا آتا تھا
  19. حمیرا عدنان

    یار منہ پھٹ ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بندہ خاندانی سیاست سے بچ جاتا ہے

    یار منہ پھٹ ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بندہ خاندانی سیاست سے بچ جاتا ہے
  20. حمیرا عدنان

    ٹھیک کہتے ہیں تیمور بھائی مہمان کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن حقیقت واقعی ہی تلخ ہوتی ہے

    ٹھیک کہتے ہیں تیمور بھائی مہمان کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن حقیقت واقعی ہی تلخ ہوتی ہے
Top