میں یہاں چوہدری خالد سیف اللہ صاحب کا ایک آرٹیکل کاپی کر رہی ہوں جو میں نے بہت پہلے پڑھا تھا کافی تلاش کرنے کے بعد مجھے ملا
ماہرین حیاتیات بڑے خوش ہیں کہ انہوں نے قدرت کا یہ عظیم راز معلوم کر لیاہے کہ مردوں اور عورتوں کے طرز عمل (Behaviour) صلاحیتوں اور دلچسپیوں میں جو فرق ہوتا ہے اس کی وجہ ان...