نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    پاکستانی خواتین کا زیادہ اعتماد تو تعویذ گنڈے پر ہے بنسبت میڈیکل سائنس سے
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے پی ایس ایل کا اختتام ہو گیا اسلام آباد والوں کو جیت مبارک ہو
  3. حمیرا عدنان

    اور میں مصباح کی وجہ سے اسلام آباد کو سپورٹ نہیں کر رہی تھ

    اور میں مصباح کی وجہ سے اسلام آباد کو سپورٹ نہیں کر رہی تھ
  4. حمیرا عدنان

    سمیتھ اور ہیڈن کو دعائیں ویسے میری سپورٹ کوئٹہ گلیڈیٹر کے ساتھ تھی

    سمیتھ اور ہیڈن کو دعائیں ویسے میری سپورٹ کوئٹہ گلیڈیٹر کے ساتھ تھی
  5. حمیرا عدنان

    شکر کرو درد سہتا ہوں درد لکھتا نہیں.....ورنہ کاغذ پر لفظوں کے جنازے اٹھتے

    شکر کرو درد سہتا ہوں درد لکھتا نہیں.....ورنہ کاغذ پر لفظوں کے جنازے اٹھتے
  6. حمیرا عدنان

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    اتفاق تو مجھے بھی نہیں ہوا بس وہ گمان تھا پاکستان میں تو بغیر رشوت کے کوئی کام ہونا مشکل ہے اسی لیے
  7. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ایم کیو ایم کا پنجاب میں بھی بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان ، جیسے ہی کوئی کارکن مل گیا بھوک ہڑتال شروع کر دیں گے
  8. حمیرا عدنان

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    کوئی افسر تصدیق کرنے کے ساتھ نیلا یا سبز نوٹ بھی لیتا ہے
  9. حمیرا عدنان

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    چوہدری صاحب یہاں رہے یا وہاں بات تو ایک ہی ہے تصویر آپ کے پہلے والے مراسلے سے مطابقت رکھتی ہے
  10. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چین کی سانس لیں ناصر بھائی میں نے نوٹ کر لیا تھا لیکن کہا کچھ نہیں ایک نیا اور چار پرانے والی لڑی میں ہے وہ مراسلہ
  11. حمیرا عدنان

    پسندیدہ سورت؟

    قرآن کریم کی ہر سورت ہی بے مثال ہے ویسے میری پسندیدہ سورت سورۃ مزمل ہے جو اکثر و بیشتر میری زبان پر رہتی ہے
  12. حمیرا عدنان

    ایک نیا چار پرانے

    کنگ سائز سگریٹ کا تو سنا تھا آج کنگ سائز پراٹھا رول بھی دیکھ لیا
  13. حمیرا عدنان

    ایک نیا چار پرانے

    اس بات کا تو یقین ہو گیا کہ گھر کی دعوت کسی آپ کے ہی رشتے دار کی تھی اگر سسرال والوں کی طرف سے ہوتی تو میں دیکھتی بھابھی کیسے آپ کو اجازت دیتی دعوت میں جانے کی....
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے اب آپ ہی بتائیں کون سی عینک لگائی جائے پھر
  15. حمیرا عدنان

    ایک نیا چار پرانے

    لو جی پہلے تو صرف موصوف کا ہی پتا تھا کہ کافی بگڑے ہیں اب محمد تابش صدیقی بھائی کو بھی بگاڑنے کے لیے اپنی پارٹی میں شامل کر لیا ہے جتنا ٹائم آپ نے پارک میں ضائع کیا ہے وہی ٹائم گھر کے لیے نکالا ہوتا تو آپ سب کی بیگمات کے خوشیاں ناقابل بیان ہونی تھی لیکن نہیں جی اللہ بھی ہدایت ان کو دیتا ہے جن...
  16. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت پہلے ہی اکشے کمار اور اجے دیوگن کی ایک فلم دیکھی تھی جس میں اکشے کمار وہ چمڑے کی عینک استعمال کرتا ہے جو گھوڑے کی آنکھوں پر لگائی جاتی ہے آج کل کے لڑکوں کو بھی ایسی ہی عینک کی ضرورت ہے
  17. حمیرا عدنان

    جب بلی کھا گئی مور ۔۔۔ !

    بہت عمدہ تحریر ہے حسیب بھائی اگرچہ کہ آپ نے مزاحیہ تحریروں والے سیکشن میں پوسٹ کی ہے لیکن مزاح والی کوئی بات نہیں یہ تو ایک تنقیدی تحریر ہے
  18. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کس قسم کی باتیں کر رہیں آپ لوگ لڑکی لڑکی ہوتی ہے اور لڑی لڑی ہوتی ہے لڑکوں کے نزدیک لڑکی سے منہ پھیر نا مشکل ہے لڑی جائے بھاڑ میں :)
  19. حمیرا عدنان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    میرا نہیں خیال کہ اس کام کے لیے آپ کو کسی ایپ کی ضرورت ہے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اب ہنڈیا کی کیا صورتحال ہو گئی بس ذہن کو حاضر رکھنے کی ضرورت ہے
  20. حمیرا عدنان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    ٹھیک کہ رہی ہو میری خوش قسمتی کہ لو آپ شادی کے تقریباً ایک ماہ بعد ہی میں کویت آ گئی تھی عدنان ویسے ہی بہت سلجھے ہوئے انسان ہیں یہ ہی میری کامیابی کا راز ہے
Top