حمیرا عدنان
محفلین
25 اور 26 فروری کویت کے قومی اور لبریشن ڈے



جی بھائییہ عراق سے ۱۹۹۱ میں لبریشن کی خوشی میں منایا جاتا ہے؟
جی کوئی کام تو امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے اچھا کیا تھا سرد جنگ کے بعدیہ عراق سے ۱۹۹۱ میں لبریشن کی خوشی میں منایا جاتا ہے؟
ڈیٹن اکارڈ؟جی کوئی کام تو امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے اچھا کیا تھا سرد جنگ کے بعد
کویت کی عراق سے بازیابیڈیٹن اکارڈ؟
جی کویت فی الحال اسلامی تنظیموں کے اثر رسوخ سے پاک ہے اسلئے حالت امن میں ہے۔شکر ہے کویت میں جمیعت یا شبابِ ملی والے نہیں ہیں، ورنہ وہاں بھی ڈنڈے لے آ جاتے ایسے موقعے پہ۔
وہ تو آپ کے پہلے تبصرے ہی سے ظاہر تھا۔ میں نے ایک دوسری مثال دی تھی مگر آپ کے پلے نہیں پڑی۔کویت کی عراق سے بازیابی
ڈے ٹن اکارڈ کی وجہ سے بلکان میں جنگ ختم ہوئی تھی ۔ البتہ اس میں امریکہ کے علاوہ دیگر قوتوں بشمول روس کا بھی ہاتھ تھا۔وہ تو آپ کے پہلے تبصرے ہی سے ظاہر تھا۔ میں نے ایک دوسری مثال دی تھی مگر آپ کے پلے نہیں پڑی۔
ہائے سیکل دس پئی۔
شاید پانی کے پستولوں سے مشغولِ لہوولعب ہیں۔یہ ایک اور تصویر میں زرد اقوام کی خواتین کیا کر رہی ہیں۔؟
پانی اچ آٹا رلا کے سٹدیاں پیاں نیں۔؟شاید پانی کے پستولوں سے مشغولِ لہوولعب ہیں۔
گماں یہ ہے کہ شاید چہرے پہ کچھ مَل کے پانی کے پستولوں سے اس کی دھلائی کا مقابلہ چل رہا ہے۔پانی اچ آٹا رلا کے سٹدیاں پیاں نیں۔؟
مناسب گمان ہے۔ شکریہگماں یہ ہے شاید چہرے پہ کچھ مَل کے پانی کے پستولوں سے اس کی دھلائی کا مقابلہ چل رہا ہے۔