هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

لاریب مرزا

محفلین
58982a62-93d1-4c8a-97a7-d0259f5e8837_zpsym7gwsqc.jpg

-_zpshmahz0rj.jpg

19xxew_zps9iuabccs.jpg
کویت کا قومی دن بہت بہت مبارک ہو۔ :).
یہ آخری تصویر والا گروپ تو کورین یا جاپانی لگ رہا ہے۔ :D
 

زیک

مسافر
نیشنل ڈے کے پیچھے کیا تاریخی واقعہ ہے؟ برطانیہ سے آزادی؟ عثمانیوں سے؟ شاہی خاندان کا کوئی خاص دن؟
 

یاز

محفلین
بھائی سچ بات ہے مجھے اس تاریخ کا آج تک نہیں پتا شاید عدنان کو بھی نہیں پتا

انٹرنیٹ کا یہ صفحہ کچھ یوں بتلاتا ہے کہ کویت کے حکمران شیخ عبداللہ السالم الصباح نے 25 فروری 1950 کو تخت سنبھالا تھا۔ اس وقت یہ دن نہیں منایا جاتا تھا، لیکن 1965 میں ان کے وفات کے موقع پہ جدید کویت کی بنیاد ڈالنے میں ان کے کردار کو اہم ترین تسلیم کرتے ہوئے ان کے اقتدار سنبھالنے والے دن کو قومی دن کے طور پہ منانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Abdullah’s reign was so central to the evolution of modern Kuwait that when he died in 1965, the date on which he had ascended the throne in 1950 (February 25) was designated National Day. Previously, Kuwaitis had celebrated their national holiday on the date of the dissolution of the Anglo-Kuwaiti agreement
 
آخری تدوین:
Top