لاریب مرزا
محفلین
کویت کا قومی دن بہت بہت مبارک ہو۔
یہ آخری تصویر والا گروپ تو کورین یا جاپانی لگ رہا ہے۔
کویت کا قومی دن بہت بہت مبارک ہو۔
بھائی سچ بات ہے مجھے اس تاریخ کا آج تک نہیں پتا شاید عدنان کو بھی نہیں پتانیشنل ڈے کے پیچھے کیا تاریخی واقعہ ہے؟ برطانیہ سے آزادی؟ عثمانیوں سے؟ شاہی خاندان کا کوئی خاص دن؟
یہ جواتین فلپائن کی ہیں جو کویت میں روزگار کی تلاش میں آئی ہیںکویت کا قومی دن بہت بہت مبارک ہو۔.
یہ آخری تصویر والا گروپ تو کورین یا جاپانی لگ رہا ہے۔![]()
بھائی سچ بات ہے مجھے اس تاریخ کا آج تک نہیں پتا شاید عدنان کو بھی نہیں پتا
آپ کو بھی مبارک ہو کہ تقریباً اٹھارہ فیصد کویتی تو آپ بھی ہو چکی ہیںکویت کو قومی دن مبارک ہو
جیسا دیس ویسا بھیسآپ کو بھی مبارک ہو کہ تقریباً اٹھارہ فیصد کویتی تو آپ بھی ہو چکی ہیں![]()
کوئی گل نہیں جی۔۔۔ اگلے سال سہیڈاکٹر صاحب اور آیان کا پروگرام ہے گلف روڈ پر جانے کا میں نہیں جا رہی![]()