نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    برادرِ عزیز مغزل میں تو اپنے آپ کو شاعر ہی نہیں سمجھتا سو جوابات کیا ارسال کروں؟
  2. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    ہوس یہ دل کو ہے اے تیر یوں ملیں دونوں جگر ادھر سے بڑھے اور ادھر سے تو آئے کہاں سے تیری زیارت کریں دمِ محشر ہیں لاکھ راستے دیکھیں کدھر سے تو آئے (التفات رسول ہاشمی)
  3. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    الٰہی یہ تمنا ہے جو موت آئے تو یوں آئے کہ دم آنکھوں میں ہو، آنکھیں لگی ہوں روئے جاناں پر بس اب یہ انتہائے نازشِ حسن و محبّت ہے کہ تیرے شوق میں جھک جھک گئے ہم پائے درباں پر ابھی اے مہر، ہمت ہار بیٹھے تم محبت میں نہیں معلوم کیا کیا مشکلیں پڑتی ہیں انساں پر (خورشید علی مہر)
  4. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    جاؤں گا میں تری محفل سے مگر یاد رہے نقشۂ عالمِ امکاں کو بدل جاؤں گا (خورشید علی مہر)
  5. فرخ منظور

    عشقِ خوباں کا نتیجہ دلِ شیدا دیکھا؟ ۔۔ ہم نہ کہتے تھے، کہا مان، نہ مانا، دیکھا! (کنہیا لال، لعل)

    عشقِ خوباں کا نتیجہ دلِ شیدا دیکھا؟ ۔۔ ہم نہ کہتے تھے، کہا مان، نہ مانا، دیکھا! (کنہیا لال، لعل)
  6. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    عشقِ خوباں کا نتیجہ دلِ شیدا دیکھا؟ ہم نہ کہتے تھے، کہا مان، نہ مانا، دیکھا! (کنہیا لال، لعل)
  7. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    کعبہ و دیر نہیں کچھ بھی وہاں کیا رکھا ہے دل میں ہے ان کی جگہ آنکھ میں مسکن ان کا کون رکھتا ہے عداوت ترے دیوانوں سے تیری الفت کے سوا، کون ہے دشمن اُن کا (کنہیا لال، لعل)
  8. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    زخمِ دل مت سیو یارو یوں ہی رکھو کھُلا خدا کے لئے گرمیِ تپ سے بے قرار ہے دل کوئی روزن تو ہو ہوا کے لئے (پنڈت موتی لال گوہر)
  9. فرخ منظور

    تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی

    اقبال بانو کی آواز میں یہی غزل سنیے ترے خیال سے لوَ دے اٹھی ہے تنہائی شبِ فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی
  10. فرخ منظور

    مرگِ آذر (منٹو کی یاد میں) از نور بجنوری

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ فرحت!
  11. فرخ منظور

    ایّامِ گل میں اور ہی ساماں ہوگیا - جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء

    غزل پوسٹ کرنے کا شکریہ کاشفی صاحب۔ میرے خیال میں یہ غزل ایسے ہونی چاہیے جیسے میں نے تبدیلی کی ہے۔ ہو سکے تو کتاب سے دوبارہ دیکھ لیجیے۔ غزل (جناب پروفیسر ثاقب، وکٹوریا کالج، گوالیار - 1915ء) ایّامِ گل میں اور ہی سامان ہوگیا پھر تار تار اپنا گریبان ہوگیا ساقی کی چشمِ مست پہ قربان ہوگیا کامل...
  12. فرخ منظور

    مرگِ آذر (منٹو کی یاد میں) از نور بجنوری

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ کاشفی صاحب، شمشاد صاحب، اور [USER=1490]امیداورمحبت!
  13. فرخ منظور

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ناہید اختر نے مشفق خواجہ سے ذکر کیا کہ : احمد فراز اور پروین شاکر کی شاعری کے مطالعے سے ان کے اندر بھی شاعری کا شوق پیدا ہوا ۔ خواجہ صاحب نے جواب دیا : بڑی خوشی کی بات ہے کہ احمد فراز اور پروین شاکر کی شاعری کا کوئی مثبت نتیجہ نکلا ۔ ورنہ اکثر لوگ ان دونوں کے کلام سے متاثر ہو کر شاعری ترک کر...
  14. فرخ منظور

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    دراصل ایک تو جوابات سینکڑوں کی شکل میں تھے ویسے بھی ایک سیرِ حاصل بحث تھی جن میں بہت سے صاحبِ علم شعرا نے حصہ لیا اور مزید یہ کہ یہ کافی پرانی بات ہے۔فیس بک پر فورمز میں چیزیں محفوظ نہیں رہتیں۔ ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔
  15. فرخ منظور

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اس موضوع پر شاید انہی صاحب نے فیس بک کے ایک فورم میں یہ سوال داغا تھا اور انہیں اس سوال کا تسلی بخش جواب وہاں مل چکا ہے۔
  16. فرخ منظور

    مرگِ آذر (منٹو کی یاد میں) از نور بجنوری

    مرگِ آذر (منٹو کی یاد میں) از نور بجنوری مے کشو! بادۂ احمر کا چھلکتا ہوا جام لبِ ساقی کے چناروں کی طرف لوَٹ گیا آہ! وہ انجمِ افتادہ سرِ جادۂ غم ظلمتیں لے کے ستاروں کی طرف لوٹ گیا خارزاروں پہ چھڑک کر دلِ سرکش کا لہو آخرِ کار بہاروں کی طرف لوٹ گیا مدھ بھری سانولی راتوں کے رسیلے سپنے کس کے بے...
Top