نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

    بہت شکریہ ابن سعید صاحب۔ بہت محبت و عنایت!
  2. فرخ منظور

    یہ بام و در بھی مرے ساتھ خواب دیکھیں گے ۔ عنبرین صلاح الدین

    یہ بام و در بھی مرے ساتھ خواب دیکھیں گے تمام رات مرا اضطراب دیکھیں گے جہانِ حرف و معانی میں جس نے الجھایا ہم اُس کے ہاتھ میں اپنی کتاب دیکھیں گے وہ میرے شہر میں آئے گا اور ملے گا نہیں وہ کر سکے گا بھلا اِجتناب، دیکھیں گے تمام عمر دعا کے لئے اٹھائے ہاتھ ہیں خوش گمان، خوشی سے عذاب دیکھیں گے...
  3. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    :) یہ آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ برا نہیں مانتیں۔ لیکن ایک مشورہ ضرور دوں گا کہ جس شعر کے بارے میں ذرا سا بھی شک ہو تو کوشش کریں کہ کتاب سے دیکھ کر لکھ لیا کریں۔
  4. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
  5. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ۔ بلھے شاہ

    اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ربا ہن کیہہ کریے اُ ٹھ چلے ہُن رہندے ناہیں ہویا ساتھ تیار ربا ہُن کیہہ کریے ڈاڈھ کلیجے بل بل اُٹھے بھڑکے برہوں نار ربا ہُن کیہہ کریے بلھا شوہ پیارے باجھوں رہے اُرار نہ پار ربا ہُن کیہہ کریے اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ربا ہُن کیہہ کریے (بلھے شاہ)
  6. فرخ منظور

    سعود عثمانی کس محبت میں پڑ گیا میں بھی ۔ سعود عثمانی

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ زونی اور شمشاد صاحب!
  7. فرخ منظور

    سعود عثمانی کس محبت میں پڑ گیا میں بھی ۔ سعود عثمانی

    غزل پسند فرمانے کے لئے شکریہ امیداورمحبت!
  8. فرخ منظور

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    بہت شکریہ ہج۔۔۔۔۔ر اور اعجاز صاحب!
  9. فرخ منظور

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    شمعِ مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا تم جس پہ رو رہے تھے یہ کس کا مزار تھا تڑپوں گا عمر بھر دلِ مرحوم کے لیے کمبخت نامراد،لڑکپن کا یار تھا سودائے عشق اور ہے ، وحشت کچھ اور شے مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا کیا کیا ہمارے...
  10. فرخ منظور

    نہ پرسش کو نہ سمجھانے کو آئے ۔۔ ہمارے یار ہم کو رو گئے کیا (فراز)

    نہ پرسش کو نہ سمجھانے کو آئے ۔۔ ہمارے یار ہم کو رو گئے کیا (فراز)
  11. فرخ منظور

    اختر شیرانی لے آئے اِنقلابِ سپہرِ بریں کہاں ۔ اختر شیرانی

    لے آئے اِنقلابِ سپہرِ بریں کہاں اللہ ہم کہاں وہ ثُریّا جبیں کہاں؟ در ہے نہ آستاں ، نہ حرم ہے نہ بُتکدہ یارب مچل پڑی ہے ہماری جبیں کہاں؟ سُورج کی سب سے پہلی کِرن خوشنما سہی لیکن تر ی نظر کی طرح دلنشیں کہاں؟ ہاں دل کی حسرتوں کا تو ماتم کریں گے ہم لیکن وہ خوں فشانیء چشمِ حزیں کہاں دامن...
  12. فرخ منظور

    سعود عثمانی کس محبت میں پڑ گیا میں بھی ۔ سعود عثمانی

    کس محبت میں پڑ گیا میں بھی تو بھی مجھکو نہ مل سکا میں بھی عمر کٹتی رہی اور آخرِ کار قاش در قاش کٹ گیا میں بھی رات بھی جاگتی سُلگتی رہی رات بھر جاگتا رہا میں بھی اِک الاو کے گرد بیٹھے ہوئے راکھ کا ڈھیر ہو گیا میں بھی داستاں اس طرح سُنائی گئی روپڑا وہ بھی روپڑا میں بھی اپنا پہلا ملال یاد...
  13. فرخ منظور

    حبیب جالب آگ ہے پھیلی ہوئی کالی گھٹاؤں کی جگہ

    انتخابِ اہلِ گلشن پر بہت روتا ہے دل دیکھ کر زاغ و زغن کو خوش نواؤں کی جگہ کچھ بھی ہوتا پر نہ ہوتے پارہ پارہ جسم و جاں راہزن ہوتے اگر ان رہنماؤں کی جگہ کچھ تو آتا ہم کو بھی جاں سے گزرنے کا مزہ غیر ہوتے کاش جالب آشناؤں کی جگہ کیا اچھے اشعار ہیں۔جالب بہت اچھے شاعر تھے اگر یہ نعرے نہ لگاتے۔ بہت...
  14. فرخ منظور

    اکبر الہ آبادی غمِ فراق کا صدمہ اُٹھا نہیں سکتا - اکبر الہ آبادی

    بہت خوب انتخاب ہے کاشفی صاحب۔ ہمیشہ خوش رہیں!
Top