میرا خیال ہے کہ ہمیں دوسروں کی فکر کرنے کی بجائے اپنی قوم کی فکر کرنا چاہیے۔ مغرب کے کس عالم نے ہمارے دین کے بارے میں کیا کہا اور کیا نہیں کہا اسے چھوڑیں اور یہ دیکھیں کہ ہم میں کیا خرابیاں ہیں۔ ہم مسلمانوں میں ہزار خرابیاں ہونے کے باوجود یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بہت بہترین قوم ہیں لیکن حقیقت یہی ہے...