جاسمن صاحبہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شرح بزبان نیرنگ حاضر ہے۔ ظہیراحمدظہیر بھائی سے معذرت۔۔۔۔ :devil3:
دوستو! وقت تو گزر ہی جاتا ہے۔ اس لیے گزرے وقت کی ہی بات کی جا سکتی ہے۔ لہذا اسی ترکیب کے پیش نظر گزرے دنوں کی بات ہے کہ نقار خانے میں، اوہ معذرت میرا مطلب تھا کہ طرح طرح کی آوازوں میں، اللہ...